Cool Your Building,s

Cool Your Building,s Solar coating and solar chips, Air Conditioning Tiles,Life Time ,Water proofing

موجودہ دور میں اولاد کی تربیت ایک اہم ذمہ داری ہے
10/01/2026

موجودہ دور میں اولاد کی تربیت ایک اہم ذمہ داری ہے

12/05/2025
12/05/2025

گرمیوں میں چھت کی تپش,لیکیج سے یقینی نجات
ہماری کمپنی سوبر ٹیکنالوجیز 1996 سے واٹر پروفنگ اور ہیٹ پروفنگ کی سروسز فراہم کررہی ہے اور اس فیلڈ میں پاکستان کی پہلی کمپنی ہے۔ ہماری تین قسم کی پروڈکٹس ہیں جنہیں استعمال کرنے سے کمرے میں صبح کا درجہ حرارت سارا دن قائم رہتا ہے سیلنگ فین دوپہر 2 بجے بھی ٹھنڈی ہوا دیتاہے اے سی کے بل میں 60 فیصد تک کمی آتی ہے چھت کی لیکج اور نمی سے نجات مل جاتی ہے اور چھت کی لائف میں اضافہ ہو تا ہے۔ ان کا مختصر تعارف اور قیمت درج ذیل ہے۔
1_سولر روف کوٹنگ
سولر روف کوٹنگ چھتوں اور دیواروں کو سورج کی تپش سے بچانے اور واٹر پروف کرنے والی
سستی ترین ٹریٹمنٹ ہے ۔ یہ سفید رنگ کا کیمیکل ہے جو چھت، دیوارں اور پانی کی ٹینکی پر برش کی مدد سے بڑی آسانی سے لگایا جاسکتا ہے یہ پائیدار ہونے کی وجہ سے تیز بارش میں بھی نہیں دھلتا اور تقریباً 3 سے 5 سال تک کار آمد رہتا ہے اس کی قیمت فی بالٹی 7500 روپے ہے. فی الحال ڈسکاؤنٹ ریٹ 7000روپے ۔ ایک بالٹی سے 1000 سے 1200 مربع فٹ ایریا کور ہو گا۔(اگر ہم سے لگوانا ہو تو ریٹ 30 روپے ہے٫ ابھی ڈسکاؤنٹ ( ریٹ 25 روپے)مربع فٹ لگا کر دیتے ہیں، لیبر اور مٹیریل سمیت )

2۔ سولر چپس (ٹھنڈی چپس)
سولر چپس گرمیوں میں کمروں کو ٹھنڈا رکھتی ہے
مزید تفصیلات واٹس ایپ پر
Detail WhatsApp 0321 435 6175 contact please





Address

Ittefaq Town Mansoura Lahore
Lahr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cool Your Building,s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category