20/08/2026
ایران + سعودی عرب + ترکی + ان تینوں ممالک کا رکھوالا"
ہمیشہ وہاں کھڑے رہنے کا حوصلہ رکھو جہاں باقی دنیا پیچھے ہٹ جائے۔ 🇵🇰⚔️
پاکستان کا کردار ہمیشہ امتِ مسلمہ کے دفاع اور استحکام کے لیے اہم رہا ہے۔ 💪🔥