Punjab Ring Road Police-PRRP

Punjab Ring Road Police-PRRP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Ring Road Police-PRRP, Law enforcement agency, Bulleh Shah Interchange (Southern Toll Plaza) Gajjumata, Ferozepur Road, Lahore.

Lahore Ring Road Police — operating under the Punjab Ring Roads Authority (PRRA), dedicated to ensure safe, secure, and smooth travel across Lahore Ring Road.
عوام کی خدمت، قانون کی پاسداری

چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل، کمانڈنٹ رنگ روڈ پولیس اور تمام افسران کی جانب سے اہلِ وطن کو عید الاضحیٰ ...
27/05/2026

چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل، کمانڈنٹ رنگ روڈ پولیس اور تمام افسران کی جانب سے اہلِ وطن کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک۔





26/05/2026

چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل نے عید الاضحیٰ انتظامات سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں شہریوں کو بہترین سفری سہولیات، فول پروف سیکیورٹی، ٹریفک کی روانی اور صفائی ستھرائی کے مؤثر انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

چیئرپرسن صفی اللہ گوندل نے کمانڈنٹ رنگ روڈ پولیس میاں اعجاز رشید کو عید کے دوران شہریوں کی سہولت، مؤثر سیکیورٹی اور بلا تعطل ٹریفک یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی جبکہ سرکل افسران کو فیلڈ میں موجود رہ کر انتظامات کی نگرانی کرنے کا حکم دیا۔

انہوں نے ڈائریکٹر آپریشن اینڈ مینٹیننس شاہد محبوب کو رنگ روڈ پر بروقت اور بہترین صفائی انتظامات یقینی بنانے کی بھی ہدایت جاری کی تاکہ شہریوں کو صاف، محفوظ اور خوشگوار
سفری ماحول فراہم کیا جا سکے۔






رنگ روڈ پولیس کا اوور اسپیڈنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری140 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار پر گاڑی ضبط،  ڈرائیور گرفتار ,مقدمہ درج  ...
19/05/2026

رنگ روڈ پولیس کا اوور اسپیڈنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

140 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار پر گاڑی ضبط، ڈرائیور گرفتار ,مقدمہ درج





صوبائی وزیرِ مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیرِ صدارت پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کا سولہواں کونسل اجلاس منعقدچیئرپرسن صفی ال...
13/05/2026

صوبائی وزیرِ مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیرِ صدارت پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کا سولہواں کونسل اجلاس منعقد

چیئرپرسن صفی اللہ گوندل نے اجلاس میں مختلف اہم ایجنڈے پیش کیے۔
اجلاس میں سیکٹری تعمیرات و مواصلات راجہ جہانگیر کی بھی شرکت۔

جونیئر پٹرول آفیسر سے پٹرول آفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو وزیر مواصلات نے رینک لگائے

ایندھن کی بچت کے لیے رنگ روڈ پولیس لاہور کو ماحول دوست 10 الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری کی منظوری

ریوینیو میں اضافہ اور مسافروں کی سہولت کے لیے لاہور رنگ روڈ پر 6 جدید سروس ایریاز قائم کرنے کی منظوری

سروس ایریاز میں پیٹرول پمپ، الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن، ریسٹورنٹس اور مسجد تعمیر کی جائیں گی

سدرن لوپ تھری کے ٹول پلازہ پر ون نیٹ ورک سہولت کے لیے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے ساتھ معاہدے کی منظوری

سیالکوٹ رنگ روڈ منصوبے کے لیے زمین کے حصول اور نیسپاک کو کنسلٹنٹ مقرر کرنے کی منظوری

رائیونڈ اور عبداللہ گل انٹرچینج پر ریسکیو 1122 کو زمین فراہم کرنے کی منظوری

لاہور رنگ روڈ موثر عملداری کے لیے ٹریفک جرمانوں میں اضافے کی تجویز کابینہ کو بھجوانے کی منظوری

نادرن لوپ کی تعمیر و مرمت کے لیے 40 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری

رنگ روڈ پولیس لاہور کے ملازمین کے پرفارمنس الاؤنس کی منظوری






قانون کی پاسداری - ہم سب کی اولین ذمہ داری
07/05/2026

قانون کی پاسداری - ہم سب کی اولین ذمہ داری





چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل اور کمانڈنٹ رنگ روڈ پولیس ایس ایس پی میاں اعجاز رشید نے میو ہسپتال لاہور م...
06/05/2026

چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل اور کمانڈنٹ رنگ روڈ پولیس ایس ایس پی میاں اعجاز رشید نے میو ہسپتال لاہور میں دورانِ ڈیوٹی زخمی ہونے والے جونیئر پیٹرول آفیسر محمد جاوید کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے زخمی اہلکار کی خیریت دریافت کی، حوصلہ افزائی کی اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت جاری کی۔ انہوں نے کہا کہ فرائض کی ادائیگی کے دوران زخمی ہونے والے اہلکار ہمارا فخر ہیں اور ان کی مکمل دیکھ بھال یقینی بنائی جائے
گی۔




رِنگ روڈ پر موٹر سائیکل، رکشہ، گدھا گاڑی اور دیگر تمام سست رفتار گاڑیوں کا داخلہ سختی سے ممنوع ہے۔خلاف ورزی کی صورت میں ...
06/05/2026

رِنگ روڈ پر موٹر سائیکل، رکشہ، گدھا گاڑی اور دیگر تمام سست رفتار گاڑیوں کا داخلہ سختی سے ممنوع ہے۔
خلاف ورزی کی صورت میں بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔





آج مورخہ 23 اپریل 2026 کو چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل کی زیر صدارت پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی میں پروموشن ک...
23/04/2026

آج مورخہ 23 اپریل 2026 کو چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل کی زیر صدارت پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی میں پروموشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رنگ روڈ پولیس کے جونیئر پیٹرول آفیسرز کی پوسٹ سے پیٹرول آفیسرز کی خالی آسامیوں پر ترقی کے معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

کمیٹی نے 13 جونیئر پیٹرول آفیسرز کو مستقل بنیادوں پر پیٹرول آفیسرز کے عہدے پر ترقی دینے کی سفارش کی، جبکہ مزید 4 جونیئر پیٹرول آفیسرز کو عارضی (آفیشیٹنگ) بنیادوں پر پیٹرول آفیسرز کے طور پر ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔

اس موقع پر چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل کا کہنا تھا کہ بروقت پروموشن ہر ملازم کا بنیادی حق ہے، جو نہ صرف ان کی حوصلہ افزائی کا باعث بنتا ہے بلکہ ادارے کی مجموعی کارکردگی میں بھی بہتری لاتا ہے۔ انہوں نے نئے ترقی پانے والے افسران کو ہدایت کی کہ وہ مزید لگن، ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کے ساتھ عوام الناس کی
خدمت کو یقینی بنائیں۔

Avoid applying black tint to your vehicle windows, as it is a  offense under the law. Strict legal action will be taken ...
22/04/2026

Avoid applying black tint to your vehicle windows, as it is a offense under the law. Strict legal action will be taken without exception against any violation on the Lahore Ring Road and Gujranwala Expressway.



Commandant Road Police, Mian Ejaz Rasheed, awarded Commendation Certificates  to Patrolling Officer Irfan and Junior Pat...
22/04/2026

Commandant Road Police, Mian Ejaz Rasheed, awarded Commendation Certificates to Patrolling Officer Irfan and Junior Patrolling Officer Ahmed in recognition of their outstanding performance and exemplary discharge of duties in service of the public.



Address

Bulleh Shah Interchange (Southern Toll Plaza) Gajjumata, Ferozepur Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Ring Road Police-PRRP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share