PMLN ki SarGaram Rukon Bindia Ishaq.

PMLN ki SarGaram Rukon Bindia Ishaq. Markaz PMLN Jamhoor Camp Lahore

04/02/2026

5 فروری یوم یکجیتی کشمیری بھائیوں کا حق چھینا گیابندوق کے زور پر پاکستانکی عوام اپ کے ساتھ کھڑی ہےبڑی شدید مزاحمت کرتی ہے حاجی مکہ

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے اللہ ان کو جنا دے فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے حاجی مکہ
04/02/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے اللہ ان کو جنا دے فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے حاجی مکہ

کیپٹن عباس شنواری کی تیراہ میں وطن کی خاطر شہادت کی خبر افسوسناک ہے۔ وہ ایک محنتی دکاندار کے بیٹے، تین بہنوں اور پانچ بھائیوں کے بھائی، اور لنڈی کوتل کی سرزمین کا فخر تھے۔ ان کی عاجزی، دیانتداری اور خوش اخلاقی نے ہر ملنے والے کے دل میں ان کے لیے عزت پیدا کی۔

ایسے بہادر سپوت قوموں کا سرمایہ ہوتے ہیں جو اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ بناتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کیپٹن عباس شنواری کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

سیلوٹ بھائی آپ کو آپ نے پنجاب کوبہت محفوظ اور جرائم سے پاک کر دیا ہے میری دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ...
04/02/2026

سیلوٹ بھائی آپ کو آپ نے پنجاب کوبہت محفوظ اور جرائم سے پاک کر دیا ہے میری دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور اپنی حفظ امان میں رکھے امین پاکستان زندہ باد حاجی مکہ
Beautiful cabin crew 🌹🌹
Scarlett Johansson

شب برات ❤️اللہ تعالیٰ اس با برکت رات کے صدقے ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ہم سب کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائیں
03/02/2026

شب برات ❤️
اللہ تعالیٰ اس با برکت رات کے صدقے ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ہم سب کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائیں

03/02/2026
ماشاءاللہ  ڈاکٹر عثمان نور صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد حاجی  مکہ
03/02/2026

ماشاءاللہ ڈاکٹر عثمان نور صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد حاجی مکہ

کچھ نام عہدوں سے بڑے ہو جاتے ہیں.یہ وہی نام ہوتے ہیں جو کسی ادارے

کے مزاج،وقار اور سمت کو بدل دیتے ہیں.یہ وہ سالار تھے جنہوں نے نظم و ضبط

کو خوف نہیں، اعتماد بنایا.جن کے فیصلوں میں طاقت کم، انصاف زیادہ بولتا

تھا.جن کے سامنے کھڑے ہو کر سپاہی نے خود کو چھوٹا نہیں ذمہ دار محسوس کیا۔

ان کے کندھوں پر لگے ستارے محض رینک کی نشانی نہیں تھے وہ ان گنت

راتوں کی گواہی تھے جو فائلوں، فیلڈ، بحرانوں اور فیصلوں میں گزریں .وہ پسینے کی

قیمت تھے..وہ صبر کی اجرت تھے .آج اگر وہ رخصت ہو رہے ہیں تو یہ کہنا بے

جا نہ ہوگا کہ پنجاب پولیس نے ایک آئی جی نہیں، ایک معیار، ایک حوالہ، ایک

مثال رخصت کی ہے۔ ایسا آئی جی نہ پہلے آیا، نہ شاید آسانی سے دوبارہ آئے.

03/02/2026

پاکستان مسلم لیگ نون کے سرگرم ورکر کارکن ماشاءاللہ محمد سکندر خان اب اپنے مرکز PMLN میں انٹر ہو رہا ہے اپ سب بھائیوں اور دوستوں کی دعائیں ہمارے ساتھ ہو گی انشاءاللہ پاکستان زندہ باد

Address

Allama Iqbal Town JahaanZaib Block Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN ki SarGaram Rukon Bindia Ishaq. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share