Green Pakistan

Green Pakistan ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہمنام تیرا
کوئی تجھ سا ہوتوپھر نام بھی تجھ سا رکھے

With Lord Modern Languages Institute – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
15/08/2026

With Lord Modern Languages Institute – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

15/08/2026

14اگست کی چھٹی کی بعد کون کون اپنے اپنے آفسز پہنچ چکا ہے؟؟؟؟

14/08/2026

Lahore Liberty chowk ky views aap bhi dekhen.



مٹھی میانوالیLahore QalandarsLahore Development AuthorityCity Traffic Police Lahore
Lahore Film SchoolKing Edward Medical University Lahore

14/08/2026

اس ویڈیو کو دیکھیں اور بتائیں کہ کس کی غلطی کی وجہ سے اتنا بڑا واقع پیش آیا؟؟؟؟؟

ملتان ایوینو نگانہ چوک پر سیمنٹ سے بھرا 22 ویلر ٹرالا اچانک سامنے آنے والے موٹر سائیکل کو بچانے کی کوشش میں کھڑی ہوئی مہران گاڑی پر الٹ گیا۔

مہران گاڑی میں سوار ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

ایک ریڑھی بان اپنی روزی کے ساتھ ساتھ جشن آزادی بھی منا رہا ہےاس کے پاس باجا تو نہیں لیکن دل میں وطن کے لیے محبت ضرور ہےا...
14/08/2026

ایک ریڑھی بان اپنی روزی کے ساتھ ساتھ جشن آزادی بھی منا رہا ہے
اس کے پاس باجا تو نہیں لیکن دل میں وطن کے لیے محبت ضرور ہے
اللہ پاک اس ملک کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین
#پاکستان #جشن #آزادی #مبارک

پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔
13/08/2026

پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔

آج لاہور کا موسم  حبس والا ہے اور ہلکی ہلکی ہوا چل رہی ہےبادل بھی ہیں۔
13/08/2026

آج لاہور کا موسم حبس والا ہے
اور ہلکی ہلکی ہوا چل رہی ہے
بادل بھی ہیں۔

یہ کب سے ہوا ہے؟؟؟؟اورنج ٹرین کو ییلو ٹرین کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس تصویر میں واضع طور پر دیکھا جا سکتا ہے
11/08/2026

یہ کب سے ہوا ہے؟؟؟؟

اورنج ٹرین کو ییلو ٹرین کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس تصویر میں واضع طور پر دیکھا جا سکتا ہے

Address

Lahore
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share