04/09/2026
استحکام پاکستان پارٹی یوتھ ونگ لاہور کے صدر غضنفر علی عامر کی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے خوشگوار ملاقات۔
اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے یوتھ ونگ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
استحکام پاکستان پارٹی یوتھ ونگ — نوجوان، متحرک اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے پُرعزم۔ 🇵🇰