Asad Yousaf

Asad Yousaf Public Interest/ Politics / welfare

جماعت اسلامی مصطفی آباد (دھرمپورہ ) کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا 300 سے زائد لوگوں کا فری چیک آپ ، فر...
28/07/2026

جماعت اسلامی مصطفی آباد (دھرمپورہ ) کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
300 سے زائد لوگوں کا فری چیک آپ ، فری ادوایات اور لیب ٹیسٹ بھی موقع پر کیے گے

21/07/2026

نہ چہڑ دا پنجاب ، نہ ہی لہیندا پنجاب

یہ ہے بہتہ پنجاب 😔

بارش کے بعد رائیونڈ میں ایک سڑک کا منظر

06/05/2026

نہ نمبر پلیٹ
نہ ہیلمٹ
موبائل فون کا استعمال بھی

ماں جی کے پنجاب میں ان کا چلان ہو گا ؟؟؟

30/09/2025

ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے

یہ وہ ہی جامعہ نہیں جہاں پر تکبیر کی صدا بلند کرنا جرم ٹھہرا جہاں پر حق کی آواز پر لبیک کہنے والے مجرم ٹھہرے جہاں پر عبد...
10/09/2025

یہ وہ ہی جامعہ نہیں
جہاں پر تکبیر کی صدا بلند کرنا جرم ٹھہرا
جہاں پر حق کی آواز پر لبیک کہنے والے مجرم ٹھہرے
جہاں پر عبدالمالک شہید کا خون بہا
ہاں یہ وہی جامعہ ہے
اب یہاں پر حق کی آواز بلند ہوتی ہے
اب یہاں پر تکبیر کی صدا گونجتی ہے

ڈھاکہ یونیورسٹی میں اسلامی چھاترو شبر (بنگال جمعیت ) کا پورا پینل بھاری اکثریت کے ساتھ جیت گیا

تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
اب وہ کوچا و بازار میں آنکلا ہے

04/09/2025

ماں جی کا گرین لین پروجیکٹ
۱۰۰ ملین
🙂

18/08/2025

ہر ظالم کا ہاتھ روکے گے
ہر مظلوم کی آواز بنے گے

14/08/2025

پاکستان ❤️

11/08/2025

Loud And Clear
Hafiz Naeem ur Rehman
Ameer Jamat e Islami Pakistan

Address

Lahore
LAHORE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Yousaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category