Punjab Horticulture Authority

Punjab Horticulture Authority Punjab Horticulture Authority (PHA) manages parks, green areas, and commercial advertisements across Punjab.

صغیر باغ، گوجرانوالہ ❤️
11/09/2026

صغیر باغ، گوجرانوالہ ❤️




10/09/2026

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل رمیشہ جاوید نے پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر انہیں صوبائی اتھارٹی کی کارکردگی، جاری منصوبوں اور مختلف امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس حافظ بلال بسرا، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز احتشام ماجد اور محمد شاہد سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔

انجم اقبال مغل باغ، راولپنڈی ❤️
09/09/2026

انجم اقبال مغل باغ، راولپنڈی ❤️




09/09/2026

وفاقی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کی گریڈ 18 کی افسر رمیشہ جاوید نے پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی میں بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ) چارج سنبھال لیا ہے۔
وہ اس سے قبل راولپنڈی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (سوشل سروسز) کے طور پر تعینات تھیں۔




08/09/2026

🎮 بچوں کی تفریح، کھیل اور خوشیوں کا نیا مرکز! 🌳

فیصل آباد کے باغِ جناح میں بچوں کے لیے ایک خوبصورت گیمز ایرینا قائم کیا گیا ہے جہاں ان کی تفریح کے لیے مختلف دلچسپ کھیل اور سرگرمیاں فراہم کی گئی ہیں۔
گیمز ایرینا میں شطرنج، لُڈو اور اسٹیپ گیمز سمیت مختلف کھیل شامل ہیں جو بچوں کو صحت مند تفریح کے ساتھ اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا بھی موقع فراہم کرتے ہیں۔ ✨👧👦

کھیلیں، سیکھیں اور خوشیاں بانٹیں! 💚

🌴 سرسبز و خوبصورت پنجاب کی جانب ایک اور قدم! 🌿ملتان ایجنسی کی جانب سے ہیڈ محمد والا اور قادرپور راں گرین بیلٹس پر کاپرنی...
08/09/2026

🌴 سرسبز و خوبصورت پنجاب کی جانب ایک اور قدم! 🌿

ملتان ایجنسی کی جانب سے ہیڈ محمد والا اور قادرپور راں گرین بیلٹس پر کاپرنیسیا کے خوبصورت پودوں کی شجرکاری کی گئی جس سے ان اہم شاہراہوں کی خوبصورتی اور سبزہ مزید نکھر گیا ہے۔ 🌱✨

راولپنڈی: یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی نے ڈیجیٹل سکرینوں پر قومی ہیروز کو خراجِ تحسین کے پیغامات...
07/09/2026

راولپنڈی: یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی نے ڈیجیٹل سکرینوں پر قومی ہیروز کو خراجِ تحسین کے پیغامات شئیر کیۓ۔

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ہارٹی کلچر ایجنسی فیصل آباد کے دفتر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کیک ...
07/09/2026

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ہارٹی کلچر ایجنسی فیصل آباد کے دفتر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں کیک کاٹنے، پرچم کشائی اور آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ایجنسی کے افسران اور عملے نے بھرپور شرکت کی۔
🇵🇰

07/09/2026

📍 لاہور

ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی کا یومِ دفاع کے موقع پر افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین

Address

184-A, Scotch Corner, Upper Mall
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Horticulture Authority posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share