PMML Media Coverage

PMML Media Coverage This page has been created for the electronic, digital, and print media coverage of Pakistan Markazi Muslim League.

07/09/2026

مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام یوم دفاعِ پاکستان کے موقع پر مختلف شہروں میں سیرت النبی ﷺ اور دفاعِ پاکستان کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا، جس میں قائدین نے کہا کہ نظامِ ناکام ہونے کی باتیں ہو رہی ہیں، کلمے کا نظام لے آئیں، ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔

پبلک نیوز کی رپورٹ

07/09/2026

مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کے موقع پر فیصل آباد، جنگ، سیالکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پشاور اور کراچی میں سیرت النبی ﷺ و دفاع پاکستان کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

7 نیوز کی رپورٹ

07/09/2026

مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام فیصل آباد، جھنگ، سیالکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پشاور اور کراچی میں سیرت النبی ﷺ و دفاع پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

کوہ نور نیوز کی رپورٹ

07/09/2026

یوم دفاع پاکستان پر مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ و دفاع پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک میں نظام کی ناکامی، ختم نبوت کے تحفظ اور ملکی دفاع پر زور دیا گیا۔ رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قوم ملک کی ترقی، استحکام اور دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہے۔

چینل 5 نیوز کی رپورٹ

07/09/2026

مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں دفاعِ پاکستان کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کے استحکام اور دفاع کے لیے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا اور عقیدہ ختمِ نبوت کا تحفظ ہر کلمہ گو کا بنیادی فرض ہے۔

سٹار ایشیا نیوز کی رپورٹ

07/09/2026

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر مرکزی مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں سیرت النبی ﷺ و دفاعِ پاکستان کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا، جن میں فیصل آباد، جھنگ، سیالکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پشاور اور کراچی سمیت ملک بھر سے جید علماء کرام، سیاسی و مذہبی رہنماؤں اور ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔

چینل 5 نیوز کی رپورٹ

07/09/2026

کمپنی باغ شیخوپورہ میں مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور علماء کرام سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

7 نیوز کی رپورٹ

06/09/2026

کمپنی باغ شیخوپورہ میں مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، علماء کرام سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

کوہِ نور نیوز کی رپورٹ

06/09/2026

شیخوپورہ میں مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے مسلمان متحد اور بیدار ہیں۔

جی ٹی وی نیوز کی رپورٹ

06/09/2026

شیخوپورہ میں مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

ایکسپریس نیوز کی رپورٹ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Media Coverage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share