07/09/2026
آج میری کلاس کی ایک بہت پیاری اور ذہین طالبہ اروشم نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے DIY کے ذریعے گتے اور کالے کپڑے سے ایک بہت خوبصورت ڈسٹر بنایا اور اس کے لیے ایک پیارا سا کیس بھی تیار کیا۔ 🖤✨
ماشاءاللہ! اروشم کی تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ اس کی خوبصورت اور صاف ستھری لکھائی بھی قابلِ تعریف ہے۔ 🌟📝
شاباش پیاری اروشم! ہمیں تم پر بہت فخر ہے۔ ایسے ہی محنت کرتی رہو اور اپنی صلاحیتوں سے سب کو متاثر کرتی رہو۔ ❤️👏