BTF

BTF Daily Dose Of Food Recipes !👨🏻‍🍳

اگر کسی  ریسٹورنٹ کا کچن وزٹ کرنے کا بولیں،تو وہ اتنا سوچ بچار کیوں کرنے لگ جاتے ہیں؟🤔👨🏾‍🍳🤵🏻‍♀️👨🏻‍⚖️
03/08/2026

اگر کسی ریسٹورنٹ کا کچن وزٹ کرنے کا بولیں،تو وہ اتنا سوچ بچار کیوں کرنے لگ جاتے ہیں؟🤔👨🏾‍🍳🤵🏻‍♀️👨🏻‍⚖️

03/08/2026

اسپیشل پیزا سوس ریسپی، 🍕

30/07/2026

450 روپےکلووالا چکن کڑاہی میں جاتے ہی 2200 روپے کلو کیسےہو جاتاہے؟🤷🏻‍♂️🐓

18/07/2026

Fajita Pizza Cheese Loaded !😋

17/07/2026

آلو چکن شوربہ!😋😋

فوڈ ویلوگرجب کسی چیز کی تعریف کرتے ہیں تو مجبوراً وہ کھانی پڑ جاتی ہے.لیکن جب اُس چیز کا ٹیسٹ چاہت فتح علی خان کے گانے ج...
16/07/2026

فوڈ ویلوگرجب کسی چیز کی تعریف کرتے ہیں تو مجبوراً وہ کھانی پڑ جاتی ہے.

لیکن جب اُس چیز کا ٹیسٹ چاہت فتح علی خان کے گانے جیسا ہو تو پھر اُس ویلوگر کے ساتھ وہی کرنے کا دل کرتا ہے جو پاکستان نے 🇵🇰انڈیا🇮🇳 کے ساتھ کیا تھا!😏🤚!

باقی آپ شکل دیکھ کر پہچان ہی گئے ہوں گے کہ یہ کس نسل/مطلب کمپنی کا پاستہ ہے!🍜

14/07/2026

Pizza Dough Makeing !

باہر سے 400 کا ملنے والا برگر گھر میں بنا لیا🧑🏻‍🍳،700 کا سامان لا کر😂🍔!نتیجہ:جب بھی گھر میں کوئی چیز بنانے کا ارادہ ہو ت...
14/07/2026

باہر سے 400 کا ملنے والا برگر گھر میں بنا لیا🧑🏻‍🍳،700 کا سامان لا کر😂🍔!

نتیجہ:جب بھی گھر میں کوئی چیز بنانے کا ارادہ ہو تو زیادہ مقدار میں بنائے،تھوڑی بہت بازار سے ہی خرید لیں ،آگے آپ کی مرضی😁!

14/07/2026

I got over 200 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کی پیشکش بھی کر دی ،تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب مری...
30/01/2026

ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کی پیشکش بھی کر دی ،تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عظمیٰ بخاری کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔
عظمی ٰبخاری کا مؤقف ہے کہ اگر میرے استعفے سے مسئلہ حل ہوتا ہے تو میں استعفی دینے کیلئے تیار ہوں ،میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایسے ہی تاثر دیا جا رہا ہے کہ شاید میں نے ہی اس خاتون کو دھکے دے کر گرایا ہے ۔

عظمیٰ بخاری نے کہاکہ میری غلطی یہی ہے کہ مجھے انتظامیہ کی طرف سے جو اطلاعات دی جا رہی تھیں جنہوں نے نکالنا تھا ریسکیو کرنا تھا ،میں وہی میڈیا کے ساتھ شیر کر رہی تھی، وزیر اعلیٰ کے ساتھ ساتھ میرے ساتھ بھی زیادتی کی گئی ،ان افسران کی زیادتی مجھے بگتنی پڑی ہے۔

Address

Lahore
1713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BTF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share