06/04/2026
6اپریل سے 9 اپریل2026 کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارشیں جبکہ اس دوران بعض مقامات پر شدید ژالہ باری کا امکان, نشیبی علاقے زیر آب سکتے, فصلوں سولر پینل اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا خدشہ 🙏🌧⛈️🌪⛔🚫👉
مشرقی, وسطی, بالائی پنجاب 6 اپریل سے 9اپریل 2026 کے دوران👉 اسلام آباد راولپنڈی اٹک واہ کینٹ ٹیکسلا پنڈیگھیب مری کلرسیداں حسن ابدال گوجرخان چکوال تلہ گنگ گجرات گجرانوالہ جہلم سیالکوٹ نارووال پسرور ظفروال منڈی بہاوالدین حافظ آباد ڈسکہ مریدکے لاہور پتوکی قصور شیخوپورہ ننکانہ صاحب میانوالی خوشاب سرگودھا بھابھرہ چنیوٹ نورپورتھل فیصل آباد دیپالپور چونیاں جھنگ ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ جڑانوالہ ساہیوال پاکپتن حویلی لکھا اوکاڑہ بھکر🌧⛈️🌪 تیز ہواوں گرج چمک اور تیز بارش اور کہیں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان نشیب علاقے زیر آب آسکتے
جنوبی پنجاب میں 6 اپریل سے 7 اپریل 2026 کے دوران 👉 ملتان,شجاع آباد,جلالپور پیر والا,کہروڑپکا,دنیاپور,لودھراں,بہاولپور,یزمان,خیر پور ٹامیوالا,اچ شریف,احمد پور شرقیہ,ظاہر پیر,رحیم یار خان, صادق آباد,منچن آباد,فورٹ عباس,بہاولنگر,حاصل پور,چشتیاں,وہاڑی,بورے والا,میلسی,خانیوال,میاں چنوں, مظفر گڑھ, کوٹ ادو,لیہ,چوک اعظم, ڈیرہ غازی خان,سخی سرور,راجن پور, جام پور میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز کہیں موسلادھار بارش اور کہیں ژالہ باری کا امکان❄⛈️🌪🌧 کہیں شدید موسمی حالات کے ساتھ نشیبی علاقے زیر آب آسکتے
بلوچستان 👉
6اپریل شام سے7اپریل 2026 کے دوران نوکنڈی دالبندین یاکمچ تربت گوادر واشک پنجگور خاران اورماڑہ پسنی آواران نوشکی خضدار چمن پشین کوئٹہ قلات لورالائی ہرنائی سبی بارکھان ژوب کوہلو سوئی کچلاک سوراب بسیمہ ڈیرہ بگٹی سوئی زیارت قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ کان میخترزئی میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش سے شدید بارشوں کا امکان اور شدید ژالہ باری کا امکان اس دوران بعض مقامات پر تیز بارش ہونے اور ندی نالوں میں شدید طغیانی کا خدشہ تو لوگ احتیاط کریں
خیبرپختونخوا👉
6اپریل سے9اپریل 2026 کے دوران صوبے کے بیشتر علاقوں شانگلہ بونیر ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک مکین میرانشاہ وانا کوہاٹ بنوں لکی مروت کرک پشاور مردان اپرلوئردیر پاڑاچنار صوابی ہنگو چارسدہ نوشہرہ ہریپور ایبٹ آباد مانسہرہ چارباغ بالاکوٹ لنڈیکوتل مدین کوہستان مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن سوات کالام مالم جبہ دروش چترال ناران کاغان کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش اور شدید ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان اس دوران بعض مقامات پر 70 سے 100ملی میٹر تک بارش کا امکان جس سے لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ تو سیاہ حضرات ان علاقوں میں جانے سے فلحال گریز کریں
گلگت_بلتستان👉👉
6اپریل سے 9اپریل کے دوران کے بیشتر وادیوں دیامیر استور غذر سکردو ہنزا گگت گونچے شگر میں بارش اور برفباری کا امکان
آزادکشمیر👉👉
6اپریل سے 9اپریل 2026 کے دوران مختلف علاقوں مظفرآباد کوٹلی ہٹیاں باغ دھیرکوٹ پلندری برنالہ ڈڈیال بھمبر میرپور کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش اور ژالہ باری کا امکان🌪🌧❄⛈️
سندھ👉👉 جیکب آباد شکارپور لاڑکانہ شہدادکوٹ سکھر اوستہ محمد گمبٹ خیرپور رتوڈیرو پنوعاقل گھوٹکی کشمور حب کراچی بدین ٹھٹھہ لاڑکانہ دادو حیدرآباد میرپور خاص عمرکوٹ اسلام کوٹ نگر پارکر و دیگر علاقوں میں 6اپریل سے7اپریل2026 کے روز گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان 🌧⛈️