koi hai ?کوئی ھے

koi hai ?کوئی ھے it's about public awareness on good things

06/06/2026
‏اسے کہتے ہیں فکر سلیم۔ زرعی اراضی کو بچانے کے لیے  پورا گاؤں صرف ایک 9 کلومیڑ سڑک کے کنارے آباد ہے یہ پولینڈ کا ایک گاؤ...
06/06/2026

‏اسے کہتے ہیں فکر سلیم۔ زرعی اراضی کو بچانے کے لیے پورا گاؤں صرف ایک 9 کلومیڑ سڑک کے کنارے آباد ہے یہ پولینڈ کا ایک گاؤں سولوزاوا ہے. ہم خود ایسا کیوں نہیں سوچتے اور کرتے؟
جہاں ہمارا دل کرتا ہے مکانات بنانا شروع کر دیتے ہیں جس کے نتیجے میں زرعی زمینیں تباہ ہو رہی ہیں۔ تعمیرات کے لیے درختوں کو کاٹ رہے ہیں جس کی وجہ سے ماحولیاتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔
ذرا سوچیے

اتنا بڑا پیکٹ قیمت 60 روپے اور چپس 10 روپے کے بھی نہیں۔ان کو کوئی پوچھنے والا ھے یا نہیں؟احتساب ضروری ھے
05/06/2026

اتنا بڑا پیکٹ قیمت 60 روپے اور چپس 10 روپے کے بھی نہیں۔ان کو کوئی پوچھنے والا ھے یا نہیں؟
احتساب ضروری ھے

بلا عنوان
04/06/2026

بلا عنوان

بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا بہت ضروری ہےبہت عیاشیاں کر رہا ہے
04/06/2026

بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا بہت ضروری ہے
بہت عیاشیاں کر رہا ہے

Address

Office No 10-C Block Khayaban E Amin
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when koi hai ?کوئی ھے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category