01/09/2026
بچوں کے لکھاری متوجہ ہوں 😊
"ہر لفظ میں ایک خواب، ہر کہانی میں ایک زندگی… آیئے اپنی کہانیوں کو دنیا تک پہنچائیں!"
ہمارے دل کی کہانی، ہماری زبان کی خوشبو!
اگر آپ لکھتے ہیں، تو “ہماری اُردو کہانیاں” آپ کا پلیٹ فارم ہے —
اپنی کہانی بھیجیں، اور اپنے الفاظ سے دلوں کو چھو جائیں۔
یہاں آپ کی تخلیقات کو وہ مقام ملے گا جس کی آپ کو تلاش ہے۔