27/12/2023
میں نے دیکھا سائنس نے بہت ترقی کرلی ہے۔ لوگ چاند پر جا کر رہ سکیں گے! سیاروں سے لے کر اب کہکشاں سے بھی باہر جانے کو تیار ہیں اب نیٹ ورک بھی اتنا تیز چلے گا ایک سیکنڈ میں وڈیو ڈاؤنلوڈ ہوجایا کرے گی۔۔۔۔ مگر جب میں نے جانا یہ سائنس تمہیں اس دنیا سے جانے سے نہیں روک سکی نا جانے کے بعد تمہاری آواز سنا سکتی!نہ تمہارا پیغام مجھ تک پہنچا سکتی !نہ ایک جھلک دکھلا سکتی ہے تم کہاں ہو ؟
میں اس ترقی کے دور کو زیرو سے ضرب کر دیا …🍀