27/11/2016
"شکریہ منظور حسین مغل"
شکریہ جناب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اف پاکستان منظور حسین مغل صاحب اپ چئیرمین آل ورلڈ مغل اتحاد ہے ،اپ بابری فورم کا ایڈوائزر ہے اپ مغل برادری (کوئٹہ) کیلئے مخلص اور نگاہ بلند رکھنے وال شیر دل انسان ہے اپ کالے کوٹ کے رکھوالے چئیرمین "مغل لائیر فورم " ہے اپ بے مثال قائد اور بہترین مقرر ہے •
آل ورلڈ مغل اتحاد عملے طور پر بہترین طریقے سے کام کر رہے اپ نے حال ہی میں کوئٹہ کے مغل برادری کو درپیش مسائل کو بہترین طریقے سے حل کیا•
اسلام اباد کے فروٹ منڈی میں کوئٹہ بلوچستان سے انے والے ایرانی فروٹ پر پابندی عائد کرنے پر اپ نے جلد از جلد تجارتی میٹنگ میں شرکت کرکے اپ نے فرو ٹ ٹیلروں کا پاسنگ لیٹر کوئٹہ والوں کیلئے حاصل کیا جبکہ اس موقع پر کوئٹہ کے مغل برادری سے کوئی شخص موجود نہیں تھا•
آل ورلڈ مغل اتحاد کا نیک مقصد مغل برادری کا بے لوث خدمت کرنا اور ہمیشہ کے طرح وطن پاک پر فدا ہونا ،ناقابل تسخیر پاکستان کو پورا دنیا میں برقشنداز ستارہ بنانا ہی اصل میں مغل برادری کا مقصد زندگی ہیں•
آل ورلڈ مغل اتحاد نے کچھ ہی عرصے میں صرف مغل برادری کا مشکل ہی حل نہیں کیا بلکہ بہت سے انہار طالب علموں کو کامیابی کے طرف روادوا کیا ہے اور ان کے جائز مشکلات کو اپنا سمجھ کر مدد کیا اور یہی اصل میں وطن عزیز کے چمن کو سرسبز بنانے کا پوشیدہ راض ہے •
جناب منظور حسین مغل کے برکت سے آل ورلڈ مغل اتحاد کے کامیابی آسمان کے بلندیوں پر چرچا رہے ہیں اور کل ہی میڈیا سے گفتگو کرکے آل ورلڈ مغل اتحاد اور مغل برادری کے صدا کو پروان چڑھایا•
آل ورلڈ مغل اتحاد ہر وقت مغل برادری کے خدمت کیلئے کوشاں ہے اور ہمہ وقت وطن عزیز پر فدا ہو نے کیلئے تیار ہے•••••••••••••
مغل اتحاد زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد!
منجانب: حاجی عبداللہ مغل ،داود خان مغل، محمد خان مغل•••••
تحریر:محمد خان مغل، نسیم بیگ
03108000156
03170400080