Dr. Sadaf Baloch

Dr. Sadaf Baloch Explore expert advice on mental health, relationships, and personal growth.

Follow for tips, strategies, and support to nurture emotional well-being and build a happier, more balanced life.

آج کی اس پیاری سی، خوبصورت سی بلکل آپکی طرح مہکتی، لہلاتی اور چمکتی صبح کا سلام۔ اللہ آپ کی سب مرادیں پوری فرمائے۔-     ...
13/06/2026

آج کی اس پیاری سی، خوبصورت سی بلکل آپکی طرح مہکتی، لہلاتی اور چمکتی صبح کا سلام۔ اللہ آپ کی سب مرادیں پوری فرمائے
۔
- ゚

12/06/2026

اگر شادی کے بعد آپ کو اپنے ماں باپ اور بہن بھائی بُرے لگنے لگیں۔ تو سمجھ لو۔ کہ آپ کی شادی ایک گھٹیا عورت سے ہوئی ہے۔ بے شک وہ عورت آپکا پیار ہی کیوں نہ ہو

Important۔-        ゚
12/06/2026

Important
۔
- ゚

جتنا بڑا کھجور کا درخت کاٹا گیا، درخت کو اتنا بڑا کرنے کیلئے کم از کم 40 سال درکار ہیں۔ لیکن کہانی ملاحظہ فرمائیں ذرا۔ ا...
12/06/2026

جتنا بڑا کھجور کا درخت کاٹا گیا، درخت کو اتنا بڑا کرنے کیلئے کم از کم 40 سال درکار ہیں۔ لیکن کہانی ملاحظہ فرمائیں ذرا۔ اس چھوٹی سی کہانی میں ہماری 78 سال کی داستان رقم ہے۔ ہماری 78 سال کی تربیت دکھائی دیتی ہے۔ 78 کی کل اوقات کا عکس ہے یہ چھوٹی سی کہانی۔

ملزم کھجور کے درخت پر چڑھ گیا اور قانون نے کھجور کاٹ کر نیچے گرا دی ملزم کو تو چند گھنٹوں بعد گرفتار کر لیا گیا، مگر کھجور کا درخت ہمیشہ کے لیے سزا پا گیا۔
یعنی ہمارے پاس اتنے بھئ وسائل نہیں تھے کہ کھجور کو بچا کر ملزم اتار لیتے
کیا ملک ھے یہ ؟

12/06/2026

اسلام علیکم، جی آج جمعہ ہے، بہت مبارک دن۔ برکتوں اور رحمتوں والا دن۔ اللہ ہمیں یہ برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے

11/06/2026

کوشش تو کرتی ہوں سب اچھا کرنے کی لیکن انسان ہونے کے ناطے میرے اندر بھی خامیاں ہونگی۔ میری کوئی ایک ایسی خامی جو آپکو بُری لگتی ہو؟

11/06/2026

ہم گرمی کی شدت کی بات توکرتے ہیں مگرکیاکبھی ماحول کو نارمل ٹمپریچر پہ لانے کیلئے کبھی کوئی درخت لگایا؟ سچ بتائیے آپنے کتنے لگائے؟

ایک اے سی اگر تھوڑی سی ٹھنڈک دیتا ہے تو بدلے میں ماحول کو بہت ساری تپش دینے کا باعث بھی بنتا ہے۔ جبکہ درخت قدرتی طور پر ...
11/06/2026

ایک اے سی اگر تھوڑی سی ٹھنڈک دیتا ہے تو بدلے میں ماحول کو بہت ساری تپش دینے کا باعث بھی بنتا ہے۔ جبکہ درخت قدرتی طور پر درجہ حرارت کم کرتے ہیں۔ ایک سرسبز اور خوشحال مستقبل کے لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہئیں تاکہ ہماری آنے والی نسلیں بھی صاف، ٹھنڈی اور صحت مند فضا میں زندگی گزار سکیں۔
۔
- ゚

11/06/2026

ایکشن کمیٹی کے 38 مطالبات میں ایسی کوئی بات شامل نہیں۔ حیرت ہے اتنا ذمہ دار شخص ایسا سفید جھوٹ بول سکتا ہے۔ ایسے جھوٹ ثابت کرتے ہیں کہ کشمیری عوام کو قتل کرنے کی باقاعدہ پلاننگ تھی اور مذاکرات ایک ڈھونگ تھا۔ احمد فرہاد

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

Address

DHA Phase 8
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Sadaf Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category