Punjab Peace Council For Interfaith

Punjab Peace Council For Interfaith This web site is about on peace.All political parties run this organization together.

24/07/2026

چیئرمین پنجاب ملک جمشید صاحب پنجاب امن کونسل کے قافلے کے ہمراہ گجرات پیس کنونشن میں جاتے ہوئے پاکستان زندہ باد۔۔

پنجاب امن کونسل کے زیر اہتمام چیئرمین ڈسٹرکٹ گجرات چودری شیراز افتیاز بیروشاہ اور ان کی پوری ٹیم کی جانب سے امن کنونشن ک...
24/07/2026

پنجاب امن کونسل کے زیر اہتمام چیئرمین ڈسٹرکٹ گجرات چودری شیراز افتیاز بیروشاہ اور ان کی پوری ٹیم کی جانب سے امن کنونشن کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمان خصوصی چیئرمین ملک جمشید صاحب چیف کنٹرولر گورنر ہاؤس حاجی عبدالرحمن وائس چیئرمین چودری اکرام منہاس وائس چیئرمین خالد منصور جنرل سیکرٹری محمود خان کوارڈینیٹر خالد نوید ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر اعظم چیئرمین لاہور سٹی ملک معمور ندیم DSP سیف سٹی چوہدری نواز گجر جنرل سیکرٹری جم خانہ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی جس میں معاشرے میں امن کی بحالی کے لیے اہم تقریر کی گئی جس میں چیئرمین پنجاب ملک جمشید صاحب نے اپنے پورے پنجاب سے ائے ہوئے عہدے داران کو اپنے اداروں کے ساتھ مل کر معاشرے میں امن کی بحالی کے لیےخصوصی ہدایات دی اور اس موقع پر نئے عہدے درام کو نوٹیفکیشن بھی دیے گئے ہیں اللہ پاک ملک پاکستان پر اپنا فضل قائم رکھے امین

11/07/2026
پنجاب امن کونسل ایگزیکٹو باڈی کی وزیر داخلہ پنجاب خواجہ سلمان رفیق صاحب کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں معاشرے میں امن و امان...
11/07/2026

پنجاب امن کونسل ایگزیکٹو باڈی کی وزیر داخلہ پنجاب خواجہ سلمان رفیق صاحب کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں معاشرے میں امن و امان کے حوالے پر تفصیلی بات ہوئی اور اور انہوں نے باقاعدہ یقین دہانی کرائی کہ ہم وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کا بازو بن کر امن مشن کو سب مل کر اگے لے کر چلیں گے اور اپنے ملک پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے جس موقع پر چیئرمین ملک جمشید صاحب سیکرٹری جنرل محمود خان صاحب وائس چیئرمین خالد منصور صاحب کوارڈینیٹر نوید خالد صاحب ڈپٹی کوارڈینیٹر حافظ اعظم صاحب چیئرمین لاہور سٹی ملک معمور سکندر خان اور یوتھ ونگ کے مزید عہدے دران موجود تھے۔

چیئرمین پنجاب امن کونسل ملک جمشید صاحب کنٹرولر گورنر ہاؤس لاہور حاجی عبدالرحمان صاحب سیکرٹری جنرل محمود خان صاحب وائس چی...
11/07/2026

چیئرمین پنجاب امن کونسل ملک جمشید صاحب کنٹرولر گورنر ہاؤس لاہور حاجی عبدالرحمان صاحب سیکرٹری جنرل محمود خان صاحب وائس چیئرمین خالد منصور صاحب کوارڈینیٹر نوید خالد صاحب چیئرمین لاہور سٹی ملک معمور ندیم صاحب سکندر خان نے حافظ محمد اعظم صاحب کو ڈپٹی کوارڈینیٹر پنجاب امن کونسل کا نوٹیفکیشن دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید رکھتے ہیں کہ حافظ صاحب معاشرے میں امن کی بحالی کے لیے مزید بہتر طریقے سے اپنا کردار ادا کریں گے۔

چیئرمین پنجاب امن کونسل ملک جمشید صاحب نے مفتی اشفاق صاحب کو چیئرمین لاہور ڈویژن منتخب کیا اور نوٹیفکیشن دیتے ہوئے سیکرٹ...
20/05/2026

چیئرمین پنجاب امن کونسل ملک جمشید صاحب نے مفتی اشفاق صاحب کو چیئرمین لاہور ڈویژن منتخب کیا اور نوٹیفکیشن دیتے ہوئے سیکرٹری جنرل محمود خان چیئرمین لاہور سٹی ملک معمور ندیم جی لیاقت سید علی رضا یوتھ ونگ چیئرمین سکندر خان اور دیگر عہدے دوران موجود ہیں اللہ پاک ہمارے معاشرے کو امن کا گہوارہ بنائیں۔

چیئرمین پنجاب امن کونسل ملک جمشید صاحب کی وزیر داخلہ پنجاب سلمان رفیق صاحب کے ساتھ ہوم ڈیپارٹمنٹ میں ملاقات ہوئی جس میں ...
05/05/2026

چیئرمین پنجاب امن کونسل ملک جمشید صاحب کی وزیر داخلہ پنجاب سلمان رفیق صاحب کے ساتھ ہوم ڈیپارٹمنٹ میں ملاقات ہوئی جس میں معاشرے میں امن و امان کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی جس پر وزیر داخلہ صاحب نے پنجاب امن کونسل کی ورکنگ کو سرہاتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور معاشرے میں امن و امان کے حوالے سے بھرپور یقین دہانی کرائی۔اللہ پاک ہمارے معاشرے کو امن کا گہوارہ بنائے امین۔

01/03/2026

آج امتِ مسلمہ ایک عظیم دینی و انقلابی رہنما سے محروم ہو گئی۔ اُن کی زندگی اسلام، استقامت اور حق گوئی کی روشن مثال تھی۔ انہوں نے ظلم کے خلاف آواز بلند کی اور امت کی رہنمائی میں اہم کردار ادا کیا۔ عالم اسلام کا ایک عظیم اور بزرگ رہنماء جو کہ وقت کے ظالموں اور دجالی طاقتوں کے آکے جھک نہ سکا بلکہ شہادت کے عظیم رتبہ کو پہنچا۔ قرآن پاک کے مبارک الفاظ ہیں کہ "یہود و نصارا تمہارے دوست نہیں ہیں" آج ہم نے دیکھا لیا کہ کس طرح انہوں نے اسلام کے ایک مجاہد پر حملہ کر کے ثابت کر دیا ہے۔ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اعلیٰ درجات عطا فرمائے اور ان کے پیروکاروں کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔ بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
پنجاب امن کونسل-

27/02/2026

چیئرمین ڈسٹرکٹ گجرات پنجاب امن کونسل چوہدری شیراز پیر و شاہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

Address

Lahore
54000

Telephone

+923334164068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Peace Council For Interfaith posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Peace Council For Interfaith:

Shortcuts

Share