Punjab Counter Narcotics Force

Directions Website

Punjab Counter Narcotics Force "منشیات سے پاک پنجاب، صحت مند اور محفوظ پنجاب"

20/10/2026

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF) کی منشیات فروشوں کے خلاف صوبہ بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ آپریشنز کے دوران فورس نے 206 کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 236 ملزمان کو گرفتار کیا، جبکہ مجموعی طور پر 898 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں۔

برآمد شدہ منشیات میں 100 کلوگرام پوپی اسٹرا، 1.9 کلوگرام ہیروئن، 550 گرام کوکین، 16 کلوگرام آئس، 23 کلوگرام افیون، 536 لیٹر شراب، 184 کلوگرام چرس اور 571.5 کلوگرام بھنگ شامل ہے۔

پنجاب CNF کے مطابق منشیات کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ منشیات سے متعلق مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع ہیلپ لائن 1012 پر دیں۔

Punjab Counter Narcotics Force (CNF) continues its province-wide crackdown against drug trafficking under the vision of a Drug-Free Punjab. In its latest operations, CNF conducted 206 successful operations, arrested 236 alleged drug dealers, and seized 898 kg of narcotics.

The seized substances included 100 kg poppy straw, 1.9 kg he**in, 550 grams co***ne, 16 kg ice, 23 kg o***m, 536 litres of liquor, 184 kg charas, and 571.5 kg cannabis.

CNF operations against narcotics continue across Punjab. Citizens are urged to report suspected drug-related activities through the CNF helpline 1012.

Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjabl

سوشل میڈیا پر نشے کی تشہیر — نوجوانوں کے لیے ایک خطرناک جالموبائل تو آج جیسے ہرنوجوان  کی زندگی کا لازمی جز بن چکا ہے ل...
20/10/2026

سوشل میڈیا پر نشے کی تشہیر — نوجوانوں کے لیے ایک خطرناک جال

موبائل تو آج جیسے ہرنوجوان کی زندگی کا لازمی جز بن چکا ہے لیکن یاد رکھیے کہ موبائل کو درست استعمال آپ کے لیے ترقی کی راہیں کھول سکتا ہے تو اِس کا غلط استعمال آپ کو بربادی کے راستے پر بھی لے جاسکتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے ہاتھ میں موجود موبائل فون، سوشل میڈیا کے ذریعے آپ کو ایک ایسے خطرناک جال تک پہنچا سکتا ہے، جہاں نشے کو فیشن، دوستی اور ذہنی سکون کے نام پر پیش کیا جاتا ہے؟ آخر سوشل میڈیا نوجوانوں کو نشے کی طرف کیسے راغب کر رہا ہے؟ نشے کو فیشن بنا کر پیش کرنا۔ آج سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز اور پوسٹس میں نشے کو ایک اسٹائل، بہادری یا جدید طرزِ زندگی کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔ نوجوان جب بار بار ایسا مواد دیکھتے ہیں تو ان کے ذہن میں نشے کے بارے میں غلط تصورات پیدا ہو سکتے ہیں، اور وہ اسے آزمانے پر آمادہ ہو سکتے ہیں۔
اِسی کی ایک شکل آن لائن دوستی اور گروپس کا دباؤبھی ہے۔
سوشل میڈیا پر بعض گروپس اور آن لائن دوست نوجوانوں کو نشے کی ترغیب دے سکتے ہیں۔ کبھی دوستی کے نام پر، کبھی چیلنج کے ذریعے اور کبھی خود کو دوسروں سے مختلف ثابت کرنے کے لیے نوجوان خطرناک تجربات کی طرف بڑھنے لگتے ہیں۔ نشے کی آن لائن خرید و فروخت جیسے معاملات بھی سامنے آرہے ہیں۔ وہ اِس طرح سے کہ سوشل میڈیا کے بعض خفیہ اکاؤنٹس اور آن لائن نیٹ ورکس منشیات کی خرید و فروخت کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں۔ ایسے عناصر نوجوانوں کو اپنے جال میں پھنسانے کے لیے جعلی شناخت، پرکشش پیشکشوں اور رازداری کا سہارا لیتے ہیں۔تو پھراِس صورت حال سے کیسے بچا جائے؟بہت ضروری ہے کہ والدین بچوں کے آن لائن معمولات سے باخبر رہیں، نوجوان مشکوک اکاؤنٹس اور گروپس سے دور رہیں اور نشے کی تشہیر کرنے والے مواد کی رپورٹ کریں۔ اگر کوئی شخص نشے کی طرف مائل ہو رہا ہو تو اسے تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے بروقت مدد فراہم کی جائے۔یاد رکھیے! سوشل میڈیا پر نظر آنے والی ہر چیز حقیقت نہیں ہوتی۔ جو چیز اسکرین پر فیشن دکھائی دیتی ہے، وہ حقیقی زندگی میں تباہی کا سبب بن سکتی ہے۔موبائل کو علم اور ترقی کا ذریعہ بنائیں، نشے کے جال کا راستہ نہیں۔۔۔۔۔ پنجاب بھر سے منشیات کے خاتمے کے لیے پرعزم پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس۔

punjabcnf

Punjab Counter Narcotics Force (CNF) promotes a collective commitment to building a drug-free and safer Punjab. Through ...
20/10/2026

Punjab Counter Narcotics Force (CNF) promotes a collective commitment to building a drug-free and safer Punjab. Through public awareness, drug prevention, and responsible citizenship, everyone can play a role in protecting young people, supporting families, and creating healthier communities.

Stay informed, make responsible choices, and help protect the next generation.

Report narcotics-related activities through the CNF Helpline: 1012.

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF) کا عزم ہے کہ عوامی آگاہی، منشیات کی روک تھام اور ذمہ دارانہ شہری کردار کے ذریعے پنجاب کو منشیات سے پاک اور محفوظ بنانے کی کوششوں کو فروغ دیا جائے۔

نوجوان نسل کا تحفظ، خاندانوں کی حفاظت اور صحت مند معاشرے کی تشکیل ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آگاہی پھیلائیں، ذمہ دارانہ فیصلے کریں اور منشیات سے پاک پنجاب کے مشن میں اپنا کردار ادا کریں۔

منشیات سے متعلق سرگرمیوں کی اطلاع کے لیے CNF ہیلپ لائن 1012 پر رابطہ کریں۔

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif

18/10/2026

منشیات کی ریکوری کے بعد کیا کاروائی ہوتی ہے؟
اب تک کتنے مقدمات میں سزائیں ہو چکی ہیں؟

Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab

Punjab Counter Narcotics Force (CNF) promotes awareness about the risks of narcotics and the importance of making inform...
18/10/2026

Punjab Counter Narcotics Force (CNF) promotes awareness about the risks of narcotics and the importance of making informed choices. Accurate information and education can help prevent narcotics-related harm, protect young people, and build healthier communities.
Learn the facts, make responsible decisions, and support the mission of a narcotics-free Punjab.
For reporting narcotics-related activities, contact CNF Helpline 1012.

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF) منشیات کے خطرات سے آگاہی اور درست معلومات کی فراہمی کے ذریعے ذمہ دارانہ فیصلوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ منشیات کے مضر اثرات سے آگاہی نوجوانوں کو محفوظ رکھنے، نقصان سے بچاؤ اور صحت مند معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
منشیات کے خطرات کو سمجھیں، سوچ سمجھ کر فیصلے کریں اور منشیات سے پاک پنجاب کے مشن میں اپنا کردار ادا کریں۔
منشیات سے متعلق سرگرمیوں کی اطلاع کے لیے CNF ہیلپ لائن 1012 پر رابطہ کریں۔

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif

17/10/2026

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی ملتان، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور ڈی جی خان میں منشیات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
ان کارروائیوں کے دوران 14 ملزمان گرفتار کیے گئے، جبکہ منشیات کے علاوہ 6 پستول اور 6 ڈیجیٹل اسکیلز بھی قبضے میں لیے گئے۔ برآمد شدہ منشیات میں 7 کلو 34 گرام آئس، 4 کلوگرام سے زائد چرس، ڈھائی کلوگرام سے زائد کینابس اور 680 گرام افیون شامل ہیں۔
پنجاب CNF منشیات کی اسمگلنگ اور فروخت کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے، جس کا مقصد منشیات سے پاک پنجاب کے مشن کو آگے بڑھانا ہے۔
منشیات سے متعلق سرگرمیوں کی اطلاع دیں: CNF ہیلپ لائن 1012۔

Punjab Counter Narcotics Force (CNF) continues its anti-narcotics operations across Multan, Lahore, Rawalpindi, Gujranwala and Dera Ghazi Khan.
During these operations, 14 suspects were arrested, and narcotics, 6 pistols and 6 digital scales were seized. The recovered substances included 7.034 kg of ice, over 4 kg of charas, over 2.5 kg of cannabis and 680 grams of o***m.
Punjab CNF continues its operations against narcotics trafficking as part of its commitment to a narcotics-free Punjab.
Report narcotics-related activities: CNF Helpline 1012.

Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab

17/10/2026

نجاب کے ہر ضلع میں سی این ایف اسٹیشنز!
منشیات کے خلاف جنگ میں عوامی اعتماد!

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif

17/10/2026

Punjab Counter Narcotics Force (CNF) continues to strengthen its operational presence across Punjab. On 16 October 2026, Muhammad Rizwan Khan, Director General Punjab CNF, inaugurated the Narcotics Control Station in District Bahawalnagar.
This initiative reflects CNF Punjab’s continued efforts to combat narcotics-related activities and support the mission of a narcotics-free, safer Punjab.
For reporting narcotics-related activities, contact the CNF Helpline: 1012.

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF) کی صوبے بھر میں منشیات کے خلاف اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ 16 اکتوبر 2026 کو محمد رضوان خان، ڈائریکٹر جنرل پنجاب CNF نے ضلع بہاولنگر میں نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن کا افتتاح کیا۔
یہ اقدام منشیات سے متعلق سرگرمیوں کی روک تھام اور منشیات سے پاک، محفوظ پنجاب کے مشن کے لیے CNF پنجاب کی جاری کوششوں کا حصہ ہے۔
منشیات سے متعلق سرگرمیوں کی اطلاع دینے کے لیے CNF ہیلپ لائن: 1012 پر رابطہ کریں۔

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif⁩

Punjab Counter Narcotics Force (CNF) encourages the public to report suspected narcotics-related activities through offi...
17/10/2026

Punjab Counter Narcotics Force (CNF) encourages the public to report suspected narcotics-related activities through official channels. Your information can help protect communities and support efforts to build a safer, narcotics-free Punjab.
Stay safe: Never confront suspected offenders or investigate suspicious activities yourself. Report genuine concerns responsibly through the CNF Helpline 1012.
Together, we can protect our communities and save a generation.

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF) عوام سے اپیل کرتی ہے کہ منشیات سے متعلق مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع ذمہ داری کے ساتھ متعلقہ سرکاری ذرائع کے ذریعے دیں۔ آپ کی بروقت اطلاع معاشرے کو منشیات کے خطرات سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
اپنی حفاظت کو ترجیح دیں۔ مشتبہ افراد کا خود سامنا نہ کریں اور نہ ہی خود تحقیقات کرنے کی کوشش کریں۔ منشیات سے متعلق سرگرمیوں کی اطلاع پنجاب CNF کی ہیلپ لائن 1012 پر دیں۔
محفوظ معاشرہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ منشیات سے پاک پنجاب، محفوظ پنجاب۔

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif

16/10/2026

سی این ایف کی انٹیلیجنس ٹیم کیسے کام کرتی ہے؟
مخبر کی شناخت کیسے خفیہ رکھی جاتی ہے؟

Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Counter Narcotics Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share