SPU Punjab Police

SPU Punjab Police Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SPU Punjab Police, Government Organization, Spu Headquarters Manawan Lahore, Lahore.
(1)

Special Protection Unit (SPU) is a dedicated force created in 2014 and “The Punjab Special Protection Unit Act 2016” was promulgated for the protection of foreigners.

ایس پی یو پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے والے ایس پی محمد نواز کا تبادلہ ، ایس پی انویسٹیگیشن نارووال تعینات۔
01/06/2026

ایس پی یو پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے والے ایس پی محمد نواز کا تبادلہ ، ایس پی انویسٹیگیشن نارووال تعینات۔

Every mission starts with preparation and courage.
01/06/2026

Every mission starts with preparation and courage.

حفاظت ہمارا عزم، خدمت ہماری پہچان۔
31/05/2026

حفاظت ہمارا عزم، خدمت ہماری پہچان۔

کمانڈنٹ ایس پی یو، ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر عید الاضحیٰ کے دوران ایس پی یو پنجاب پولیس کے اعلیٰ افسران مسلسل ...
29/05/2026

کمانڈنٹ ایس پی یو، ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر عید الاضحیٰ کے دوران ایس پی یو پنجاب پولیس کے اعلیٰ افسران مسلسل فیلڈ میں موجود رہے اور اہم مقامات، حساس تنصیبات اور چائنیز شہریوں کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے رہے۔ عید کے موقع پر افسران نے اہلکاروں سے ملاقات کی اور بہترین سکیورٹی خدمات انجام دینے پر جوانوں کی کارکردگی کو سراہا۔
کمانڈنٹ ایس پی یو، ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ عید الاضحیٰ کے دوران ایس پی یو پنجاب پولیس کے افسران اور جوانوں نے انتہائی مستعدی اور جذبے کے ساتھ فرائض انجام دیے۔ اپنے خاندانوں سے دور رہ کر قومی ذمہ داریاں نبھانے والے جوان قابلِ فخر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غیر ملکی شہریوں، خصوصاً چائنیز، اہم تنصیبات اور قومی منصوبوں کی فول پروف سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا گیا اور ایس پی یو کے اہلکاروں نے اس اہم ذمہ داری کو احسن طریقے سے مکمل کیا۔

SP Muhammad Nawaz Celebrates Eid with SPU Punjab Police Troops.
28/05/2026

SP Muhammad Nawaz Celebrates Eid with SPU Punjab Police Troops.

کمانڈنٹ ایس پی یو، ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ نے چائنیز قونصلیٹ لاہور کا دورہ کیا۔ ڈی ایس پی عمران حیدر نے انہیں چائنیز قون...
27/05/2026

کمانڈنٹ ایس پی یو، ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ نے چائنیز قونصلیٹ لاہور کا دورہ کیا۔ ڈی ایس پی عمران حیدر نے انہیں چائنیز قونصلیٹ کی سکیورٹی، ڈپلائمنٹ اور سکیورٹی اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ چائنیز شہریوں، سفارتی تنصیبات اور اہم قومی منصوبوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید جیسے تہوار پر اپنے اہلِ خانہ سے دور رہ کر فرائض انجام دینے والے جوان قوم کا فخر ہیں۔ انہوں نے اہلکاروں سے عید ملی، ان کی خیریت دریافت کی اور ڈیوٹی کے دوران جذبہ، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے احساس کو قابلِ تحسین قرار دیا۔کمانڈنٹ ایس پی یو، ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ نے جوانوں کو ہدایت کی کہ موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر ہر وقت الرٹ رہتے ہوئے فرائض انجام دیے جائیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری برقرار رکھی جائے۔

ایس پی اکرم خان نے ایس پی یو پنجاب پولیس کے دیگر افسران کے ہمراہ جوانوں کے ساتھ عید الاضحیٰ کی خوشیاں منائی۔ انہوں نے ڈی...
27/05/2026

ایس پی اکرم خان نے ایس پی یو پنجاب پولیس کے دیگر افسران کے ہمراہ جوانوں کے ساتھ عید الاضحیٰ کی خوشیاں منائی۔ انہوں نے ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں سے ملاقات کی اور عید اپنے اہلِ خانہ سے دور گزار کر قومی فرائض انجام دینے والے جوانوں کے جذبے، قربانی اور پیشہ وارانہ خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

ڈی ایس پی رضا کار حسین ایس پی یو پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ عید الاضحی کی خوشیوں میں شریک، انہوں نے جوانوں سے ملاقا...
27/05/2026

ڈی ایس پی رضا کار حسین ایس پی یو پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ عید الاضحی کی خوشیوں میں شریک، انہوں نے جوانوں سے ملاقات کی اور اپنے پیاروں سے دور رہ کر فرائض انجام دینے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔

Precision, discipline and courage in every move.
26/05/2026

Precision, discipline and courage in every move.

ایس پی اکرم خان نے سی ٹی ڈی گارد ملتان کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایس پی یو پنجاب پولی...
25/05/2026

ایس پی اکرم خان نے سی ٹی ڈی گارد ملتان کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایس پی یو پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو دورانِ ڈیوٹی الرٹ رہنے اور اپنے فرائض دیانتداری و ذمہ داری کے ساتھ سرانجام دینے کی ہدایت کی۔ ایس پی اکرم خان نے اہلکاروں کے مسائل بھی سنے اور ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے۔

Address

Spu Headquarters Manawan Lahore
Lahore
53400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SPU Punjab Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share