28/08/2026
🍁 _*بسمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرحیم*_
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*
*حضرت ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا ۔‘*☘️
* *رواہ الترمذی ۔(مشکوٰۃ) ( 923)*
*درود شریف پڑھتے رہیں*
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*🌹
* اس کائنات کا رب, مالک, خالق, رازق, *اللہﷻ* ہے.
*رب العالمین آپ کو دنیاو آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرما دے اور دنیا و آخرت سنوار دے* ✨
*آمین ثم آمین یَارَبَّ العَالَمِین*