Jamaat-e-Islami West Lahore

Jamaat-e-Islami West Lahore VOICE OF CHANGE I بدل دو نظام

پٹرولیم لیوی کا ڈاکہ ختم نہ ہوا تو 20 سے زائد دھرنوں کو اسلام آباد مارچ، پہیہ جام اور ٹرین مارچ میں بدل دیں گے۔حافظ نعی...
07/09/2026

پٹرولیم لیوی کا ڈاکہ ختم نہ ہوا تو 20 سے زائد دھرنوں کو اسلام آباد مارچ، پہیہ جام اور ٹرین مارچ میں بدل دیں گے۔
حافظ نعیم الرحمن (امیر جماعت اسلامی پاکستان)

07/09/2026

جماعت اسلامی پاکستان

اسلام آباد: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہو گیا۔ نائب امیر جماعت ا...
07/09/2026

اسلام آباد: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہو گیا۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی قیادت میں وفد نے پیٹرولیم لیوی کے معیشت پر اثرات اور عوامی ریلیف کے حوالے سے 6 اہم تجاویز حکومتی ٹیم کے سامنے رکھ دی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں لیاقت بلوچ نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل پر عائد 80 روپے لیوی ظالمانہ ہے، حکومت اپنے اخراجات کم کر کے عوام کو ریلیف دے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سابقہ حکومتی وعدہ خلافیوں کے پیشِ نظر اور پرامن احتجاج کے جمہوری حق کے تحت دھرنا جاری رہے گا۔ جماعت اسلامی نے حکومت کو تجاویز پر غور کے لیے 3 دن کا وقت دیا ہے۔

07/09/2026

عوامی مطالبات مذاکرات کی میز پر: لیاقت بلوچ، ضیاء الدین انصاری اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل جماعت کا طاقتور وفد اسلام آباد میں حکومت سے عوام کا حق مانگ رہا ہے۔
احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ پر مشتمل حکومتی ٹیم پر واضح کر دیا جائے گا کہ لیوی کے خاتمے کے سوا کوئی تجویز قبول نہیں کی جائے گی۔

07/09/2026

وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور دھرنا (22واں روز): پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف احتجاج جاری، جس میں خواتین اور بچے بھی شریک ہیں۔ حکمرانوں کے لیے عوام کا واضح الٹی میٹم: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے تک دھرنے جاری رہیں گے!

07/09/2026

🔴 LIVE
لاہور(دھرنا تیسواں دن): وزیراعلیٰ ہاوس کے سامنے مال روڈ پر پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف احتجاجی دھرنا

07/09/2026

پریس کانفرنس میں دو ٹوک اعلان!
وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور دھرنا (22واں روز): پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف عوام کا احتجاج پوری قوت سے جاری ہے۔ حکمرانوں کو واضح پیغام دے دیا گیا ہے کہ جب تک یہ بھتہ ٹیکس ختم نہیں ہوتا، عوام سڑکوں پر رہیں گے اور دھرنے ہر صورت جاری رہیں گے!

دھرنے کا 22واں روز!وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور کے باہر پیٹرولیم لیوی اور بھتہ ٹیکس کے خلاف عوام کا دھرنا پوری قوت سے جاری ہے۔ آ...
07/09/2026

دھرنے کا 22واں روز!
وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور کے باہر پیٹرولیم لیوی اور بھتہ ٹیکس کے خلاف عوام کا دھرنا پوری قوت سے جاری ہے۔ آج خواتین اور بچے بھی میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں۔ حکمران کان کھول کر سن لیں! جب تک پیٹرولیم لیوی ختم نہیں ہوتی، ہمارے دھرنے اسی طرح جاری رہیں گے۔
۔
۔
۔

07/09/2026

اسلام آباد: جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کا پہلا دور آج شام 5 بجے ہوگا۔ مذاکرات سے قبل نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی صدارت میں ٹیکنیکل کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں سید فراست شاہ، نصراللہ رندھاوا، عنایت اللہ خان، ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ، نوید علی بیگ اور شاہد نعیم شریک ہیں۔ یہ کمیٹی پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے سفارشات تیار کر کے مذاکرات میں پیش کرے گی۔ دوسری جانب، احسن اقبال کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جس میں رانا ثناء اللہ، مصدق ملک (یا علی پرویز ملک) اور بلال اظہر شامل ہیں۔

07/09/2026

دھرنے کا 23 واں روز : پٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس دھرنا
قاری وقار احمد چترالی (امام جامع مسجد منصورہ و صدر اتحاد العلماء لاہور غربی ) تلاوت کر رہے ہیں

Address

602-D Phase 1 Johar Town
Lahore
54770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami West Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami West Lahore:

Shortcuts

Share