Saraiki Student Council Punjab University Lahore

Saraiki Student Council Punjab University Lahore Saraiki Students Council Punjab University Lahore is totally a non-Partisan Students' welfare body.

Its main motive is to raise awareness among the students about the Wasaib and to highlight the beautiful and rich culture of Wasaib in the university.

پنجاب یونیورسٹی بی ایس پروگرام مارننگ کی دوسری جبکہ ایوننگ کی پہلی لسٹ اپلوڈ کردی گئی آپ دیے گئے لنک سے اپنا سٹیٹس چیک ک...
13/08/2026

پنجاب یونیورسٹی
بی ایس پروگرام مارننگ کی دوسری جبکہ ایوننگ کی پہلی لسٹ اپلوڈ کردی گئی آپ دیے گئے لنک سے اپنا سٹیٹس چیک کرسکتے ہیں
https://share.google/avjjDb8GcGG0tHV3y


🚩

یہ ایک کڑوا سچ ہےکہ حکومت کی نظرمیں اپر پنجاب اور تخت لاہور کا انسان سرائیکی وسیب کے انسانوں سے افضل ہے۔۔گزشتہ روز 10 اگ...
11/08/2026

یہ ایک کڑوا سچ ہےکہ حکومت کی نظرمیں اپر پنجاب اور تخت لاہور کا انسان سرائیکی وسیب کے انسانوں سے افضل ہے۔۔

گزشتہ روز 10 اگست کو مظفر گڑھ کینال کوٹ ادو میں ایک لوڈر رکشہ نہر میں جا گرا۔۔اس میں تقریباً 26 میں سے 17 لوگ جن میں معصوم بچے اور عورتیں اور جوان ڈوب گئے😭۔
المناک حادثہ کی وجہ نہر کےکنارےکوئی بیرئر اور جنگلہ یا کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔۔
سرائیکی وسیب بھی پاکستان کا حصہ ہےلیکن سرائیکی وسیب میں ایسے سینکڑوں واقعات روزانہ کی بنیاد پر ہوتے ہیں اور کبھی بھی خبر تک نشر نہیں کی جاتی اور خود خاموشی کی موت مر جاتےہیں۔۔۔
کراچی کے ایک تاجر کے قتل کی خبر گزشتہ دو تین روز سے مین سٹریم میڈیا کی زینت ہے اسی طرح اپر پنجاب میں ایک قتل کی تحقیقات ہوتی ہیں اور مین سٹریم میڈیا چیختا ہے ۔۔
لیکن میرے سرائیکی وسیب کے لاوارث معصوم لوگ بھیڑ بکریوں کی طرح خاموش موت مرتے ہیں۔۔
سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل پنجاب یونیورسٹی لاہور اپنے سرائیکی وسیب کے مظلوم خاندان اور معصوم لوگوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے ۔۔
سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل پنجاب یونیورسٹی لاہور حکومت وقت سے گزارش کرتی ہے کہ ڈوبنے والے ابھی تک لاپتہ بچوں ریسکیو امدادی ٹیمیں تشکیل دیں اور متاثرہ خاندانوں کی دادرسی کریں۔۔


🚩

📢 اہم اطلاع برائے BS پروگرامز کے امیدواران — پنجاب یونیورسٹی لاہورپنجاب یونیورسٹی لاہور نے BS پروگرامز کے لیے 1st اور 5t...
10/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے BS پروگرامز کے امیدواران — پنجاب یونیورسٹی لاہور

پنجاب یونیورسٹی لاہور نے BS پروگرامز کے لیے 1st اور 5th Semester کی پہلی میرٹ لسٹ اپ لوڈ کر دی ہے۔ اگر آپ نے پنجاب یونیورسٹی کے BS پروگرامز میں اپلائی کیا تھا تو اپنی میرٹ لسٹ ضرور چیک کریں اور اپنا نام، پروگرام اور متعلقہ تفصیلات دیکھیں۔

🔗 اپنی میرٹ لسٹ چیک کریں:
https://admissions.pu.edu.pk/admissions/applicant/meritlist

🎓 اگر آپ کا نام میرٹ لسٹ میں آ گیا ہے:

اگر آپ کو داخلے، فیس، پروگرام، میرٹ، ڈاکیومنٹس، اگلے مرحلے یا کسی بھی دوسرے معاملے کے بارے میں رہنمائی درکار ہے تو آپ درج ذیل نمبرز پر WhatsApp کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔

📱 Abdul Majeed Maitla
03047859954

📱 Muhammad Irfan Hanif
03472303924

🚨 دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کے لیے خصوصی گزارش:

اگر آپ کا نام میرٹ لسٹ میں آ گیا ہے اور آپ پنجاب یونیورسٹی لاہور آنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو گھر سے روانہ ہونے سے پہلے ایک مرتبہ WhatsApp پر رہنمائی ضرور حاصل کر لیں۔

اس سے آپ کو:
✅ داخلے کے اگلے مرحلے کو سمجھنے
✅ ضروری دستاویزات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے
✅ فیس اور دیگر متعلقہ امور جاننے
✅ اپنے پروگرام سے متعلق رہنمائی لینے
✅ غیر ضروری سفر یا پریشانی سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔

📌 براہِ کرم یونیورسٹی آنے سے پہلے اپنی صورتحال کے مطابق معلومات ضرور کنفرم کر لیں۔

Saraiki Students Council
Punjab University Lahore

طلبہ کی رہنمائی، درست معلومات اور بہتر مستقبل کی جانب ایک قدم۔

09/08/2026

سرائیکی زبان ساڈی پہچان، ساڈی شان تے ساڈے وسیب دی آواز اے۔ ❤️🌾
سرائیکی زبان صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ ہماری شناخت، ثقافت، محبت اور وسیب کی پہچان ہے۔ سرائیکی طلبہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی مادری زبان سے محبت کریں، اسے سیکھیں اور تعلیمی اداروں میں اس کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ نوجوان نسل ہی وہ طاقت ہے جو سرائیکی زبان، ادب اور ثقافت کو نئی نسل تک پہنچا سکتی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اپنی زبان پر فخر کریں اور سرائیکی وسیب کی خوبصورت روایات کو زندہ رکھیں۔
سرائیکی زبان زندہ باد، سرائیکی وسیب پائندہ باد! ❤️💚


کہیں وی قوم دی سُنڄاݨ و شناخت اوندی زبان نال جُڑی ہوئی ہوندی اے.سرائیکی ایں خطے دی سب توں قدیم زبان اے مگر اے شناخت ہمیش...
07/08/2026

کہیں وی قوم دی سُنڄاݨ و شناخت اوندی زبان نال جُڑی ہوئی ہوندی اے.سرائیکی ایں خطے دی سب توں قدیم زبان اے مگر اے شناخت ہمیشہ تو مسخ کیتی ویندی رہی اے.ساݙی سُنڄاݨ کوں مٹاوݨ واسطے کہیں ویلے ساݙے علاقیاں کوں ݙوجھے صوبے اچ ضم کیتا ویندے تے کہیں ویلے ساݙی وسوں تے غیر مقامی لوک مسلط کیتے ودن
لیکن ہنڑ اے سازش کیتی ویندی پئی اے کہ سرائیکی ناں کوں ای مِٹایا ونجے،ساکوں جنوبی پنجاپی ناں دا ٹیگ لاوݨ دا انتظامیہ فیصلہ قطعاً منظور کینی،
اگر مملکت دے چار خودمختار تے ہک نیم خودمختار صوبے دا قیام لسانیت کوں بنیاد بنڑا تے کیتا گئے تاں سرائیکی نال اے وانج کیوں...؟
اساں پرامن طریقے نال اپنی سُنڄاݨ منگدے ہائیں اور اگر مقتدرہ ساکوں ساݙی سُنجاݨ ݙیوݨ توں پِچھاں ہٹی تاں سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل پنجاب یونیورسٹی لاہور ہر فورم تے اپݨے شناخت دا مقدمہ لڑسی...!
~جے تائیں رات اندھاری راہسی
جنگ اساݙی جاری راہسی

🚨 URGENT ADMISSION ALERT | LAST CHANCE TO APPLY! The countdown has begun! Admissions for Punjab University 1st Semester ...
04/08/2026

🚨 URGENT ADMISSION ALERT | LAST CHANCE TO APPLY!
The countdown has begun! Admissions for Punjab University 1st Semester and 5th Semester (Post-ADP Bridge Program) for the Academic Session 2026–27 are closing TOMORROW.
📅 Final Deadline: 04 August 2026
Don't miss this opportunity to become a part of one of Pakistan's most prestigious universities. Complete your application before the deadline and secure your future today.
🌐 Apply Online: admissions.pu.edu.pk

📞 For Admission Assistance & Guidance: Irfan Hanif Gazar
Head, Admission Committee
📱 0347-2303924
Saraiki Students Council – University of the Punjab is here to support and guide students throughout the admission process.
Apply now — Tomorrow is the final day! No late applications will be entertained.

31/07/2026

آج لاہور پریس کلب کے سامنے مختلف سیاسی کارکن، طلبہ تنظیموں کے نمائندگان اور طلبہ کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پُرامن احتجاج کر رہے تھے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس پُرامن احتجاج پر پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد طلبہ اور سیاسی کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ہونے والوں میں کشمیر کونسل کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمر منظور، سابق صدر مبین گل آفریدی سمیت کشمیر کونسل کے متعدد طلبہ بھی شامل ہیں۔

سرائیکی اسٹوڈنٹ کونسل اس غیر ضروری کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔ ہم اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور حکومتِ پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گرفتار کیے گئے تمام طلبہ اور سیاسی کارکنوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے، شہریوں کے آئینی حقِ پُرامن احتجاج کا احترام کیا جائے، اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔

سرائیکی اسٹوڈنٹ کونسل ہمیشہ حق، انصاف اور مظلوموں کی آواز کے ساتھ کھڑی رہے گی۔


Jammu Kashmir Student Council Punjab University, Lahore

Connect with Saraiki Students Council Punjab University LahoreStay connected with us for the latest updates, student act...
27/07/2026

Connect with Saraiki Students Council Punjab University Lahore

Stay connected with us for the latest updates, student activities, cultural events, awareness campaigns, and much more.

🔹 Facebook
Saraiki Students Council Punjab University Lahore

https://www.facebook.com/share/1EyXRCmVnL/?mibextid=wwXIfr

🔹 Instagram


https://www.instagram.com/saraikistudentcouncilpu

🔹 X (Twitter)


https://x.com/sscpu7

🔹 TikTok


https://www.tiktok.com/

Follow us on all platforms and become part of our growing community. Together, let’s promote the rich culture, identity, and voice of Wasaib at Punjab University and beyond.


🚩

سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل پنجاب یونیورسٹی لاہورناران سے واپسی کے دوران پنجاب یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ ونگ کے ملازمین کو لے جان...
26/07/2026

سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل پنجاب یونیورسٹی لاہور

ناران سے واپسی کے دوران پنجاب یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ ونگ کے ملازمین کو لے جانے والی بس کو پیش آنے والے حادثے پر ہمیں دلی افسوس ہے۔ ہم زخمی ہونے والے تمام ملازمین کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس افسوسناک حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تاہم اس واقعے نے چند اہم سوالات کو جنم دیا ہے جن کا جواب پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو دینا چاہیے۔

جب پنجاب یونیورسٹی ایک پبلک سیکٹر ادارہ ہے اور اس کے بنیادی اسٹیک ہولڈرز طلبہ ہیں، تو یونیورسٹی کی سرکاری بس کو ایک نجی (Private) ٹرپ کے لیے کس کی اجازت سے استعمال کیا گیا؟

جب طلبہ کو کسی تعلیمی، تحقیقی یا ڈیپارٹمنٹل ٹرپ کے لیے بس درکار ہوتی ہے تو انہیں متعدد منظوریوں اور طویل انتظامی مراحل سے گزرنا پڑتا ہے، جبکہ اس نجی سفر کے لیے یہی قواعد کیوں لاگو نہ ہوئے؟

پنجاب یونیورسٹی کے سرکاری بیان میں خود اس سفر کو Private Trip قرار دیا گیا ہے۔ اگر ایسا ہے تو پھر یہ واضح کیا جائے کہ سرکاری وسائل اور یونیورسٹی کے اثاثے کس پالیسی اور کس اختیار کے تحت نجی استعمال میں لائے گئے؟

سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل پنجاب یونیورسٹی لاہور اس واقعے پر ایک آزاد، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کرتی ہے تاکہ تمام حقائق سامنے آئیں، ذمہ داران کا تعین ہو اور مستقبل میں یونیورسٹی کے وسائل کے استعمال کے حوالے سے واضح اور یکساں پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے۔

❤️ 20K Strong!What started as a small initiative has grown into a family of 20,000 amazing supporters. This milestone is...
26/07/2026

❤️ 20K Strong!
What started as a small initiative has grown into a family of 20,000 amazing supporters. This milestone isn't ours alone—it belongs to every student, alumnus, and well-wisher who believed in and supported the Saraiki Student Council, University of the Punjab.
Your trust motivates us to keep working for our community with sincerity and dedication.
Thank you for being part of this journey. Here's to many more milestones together! 💙




🚩

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Student Council Punjab University Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saraiki Student Council Punjab University Lahore:

Shortcuts

Share

Category