Mozang - The Heart of Lahore

Mozang - The Heart of Lahore A page for the local residents of Mozang for local news, businesses, offers, events, updates
(217)

04/09/2026

لو جی! 😋🌧️
پکوڑوں اور سموسوں والا موسم ہو گیا ہے! 🥟

موسم نے نیت صاف کر دی ہے…
😂

04/09/2026

لاہور کی طرف کالی گھٹائیں۔۔۔۔بارش۔۔۔ ان شاء اللہ

الحمدللہ! 💐     #مزنگ
03/09/2026

الحمدللہ! 💐

#مزنگ

الحمدللہ! چاہ پچھواڑا کی گلی نمبر 90، 86 اور 88 لیک میں سیوریج بلاکج کا دیرینہ مسئلہ حل ہونے جا رہا ہے۔ 🤲آغا کامران خان ...
03/09/2026

الحمدللہ! چاہ پچھواڑا کی گلی نمبر 90، 86 اور 88 لیک میں سیوریج بلاکج کا دیرینہ مسئلہ حل ہونے جا رہا ہے۔ 🤲

آغا کامران خان اور رانا احسن شرافت کا خصوصی شکریہ، جنہوں نے ہمیشہ عوامی مسائل کو سنا اور ان کے حل کے لیے مؤثر کردار ادا کیا۔

میرا مقصد کسی کریڈٹ کی بحث نہیں، بلکہ مسئلے کی نشاندہی، اس کے حل اور علاقے کی بہتری ہے۔

مزنگ ایپ جوائن کریں، اپنے مسائل اور تجاویز درج کریں۔ **Suggestion Tab** کے ذریعے اپنے علاقے کے دونوں MPAs تک بھی اپنی آواز پہنچائیں۔

کام ہو، خدمت ہو اور مزنگ بہتر ہو — یہی اصل کامیابی ہے۔

— محمد فیصل

03/09/2026

آپ کا اصل مقابلہ صرف اپنے کل والے روپ سے ہے۔ آج خود کو کل سے ایک فیصد بہتر بنا لیں۔ یہی حقیقی کامیابی ہے۔

02/09/2026

ذرا صبر کرو بڑے چودھریو!

02/09/2026

لاہور بورڈ، نویں جماعت کا رزلٹ آگیا، 53 فیصد بچے فیل, “کیا مسئلہ بچوں میں ہے، ہمارے تعلیمی نظام میں… یا ہماری تربیت میں؟ آپ کی رائے کیا ہے؟
Overall it is 61% and in Lahore it is 53% ratio



02/09/2026

کیا آپ #مزنگ میں رہتے ہیں لیکن کبھی سوچا کہ آخر اسے مزنگ کیوں کہا جاتا ہے؟ 👀

02/09/2026

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ، وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

تین علاقوں سے صفائی کے مسائل زیادہ رپورٹ ہوئے ہیں۔ متعلقہ محکمہ اب واضح طور پر دیکھ سکتا ہے کہ کون سے علاقے ریڈ زون میں ...
01/09/2026

تین علاقوں سے صفائی کے مسائل زیادہ رپورٹ ہوئے ہیں۔ متعلقہ محکمہ اب واضح طور پر دیکھ سکتا ہے کہ کون سے علاقے ریڈ زون میں ہیں، تاکہ وہاں روزانہ کی بنیاد پر صفائی پر خصوصی توجہ دی جا سکے۔

ان شاء اللہ کل سے مزید بہتری دیکھنے میں آئے گی۔ ❤️

آپ بھی مسائل رپورٹ کرتے رہیں، کیونکہ آپ کی ہر رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ کہاں فوری توجہ کی ضرورت ہے۔

مزنگ — دی ہارٹ آف لاہور ❤️
محمد فیصل

Address

Mozang
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mozang - The Heart of Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share