Parks and Horticulture Authority, Lahore

Parks and Horticulture Authority, Lahore Greening Lahore’s spaces since ‘98. 🌳🌆

05/09/2026

کامران بارہ دری کو جدید تفریح گاہ میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر کام جاری ہے۔

مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور احمد عثمان جاوید نے پراجیکٹ کا دورہ کیا اور منصوبے کی فزیکل و فنانشل پراگریس کے حوالے سے بریفنگ لی۔

🌱 ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور، شہریوں کو بہترین تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں۔

‏وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے پنجاب ویژن کے تحت ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے ملازمین  شہر میں شاہراہوں ا...
05/09/2026

‏وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے پنجاب ویژن کے تحت ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے ملازمین شہر میں شاہراہوں اور پارکوں میں ہارٹی کلچر کا کام کررہے ہیں ۔

‎ ‎ ‎ ‎

🌿 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گرین لاہور وژن 🌿پی ایچ اے لاہور کی پانی کی گاڑیاں شہر کو سرسبز و شاداب رکھنے اور سم...
05/09/2026

🌿 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گرین لاہور وژن 🌿

پی ایچ اے لاہور کی پانی کی گاڑیاں شہر کو سرسبز و شاداب رکھنے اور سموگ کے خاتمے کے لیے درختوں اور پودوں کی آبیاری اور دھلائی کا عمل مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔ 🌳💦

سرسبز لاہور، صاف فضا—روشن مستقبل! 💚

🌿 سرسبز، خوبصورت اور جدید لاہور — وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژنکامران بارہ دری کو جدید تفریح گاہ میں تبدیل کرنے...
05/09/2026

🌿 سرسبز، خوبصورت اور جدید لاہور — وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن

کامران بارہ دری کو جدید تفریح گاہ میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر کام جاری ہے۔

مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور احمد عثمان جاوید نے پراجیکٹ کا دورہ کیا اور منصوبے کی فزیکل و فنانشل پراگریس کے حوالے سے بریفنگ لی۔

🌱 ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور، شہریوں کو بہترین تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں۔

A Public Service message by the Parks and Horticulture Authority, Lahore
05/09/2026

A Public Service message by the Parks and Horticulture Authority, Lahore

🌱 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سرسبز و خوبصورت لاہور کا وژنایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور احمد عثمان جاوید کی ہدای...
05/09/2026

🌱 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سرسبز و خوبصورت لاہور کا وژن
ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور احمد عثمان جاوید کی ہدایات پر پبلک پارٹنرشپ کے تحت لیڈیز پارک، چائنہ سکیم زون 2 میں طلبہ کے ساتھ شجرکاری سرگرمی کا انعقاد۔
طلبہ کی شجرکاری میں بھرپور شرکت، سرسبز لاہور کے عزم کی خوبصورت مثال۔ 🌳💚

🌱 صاف، سرسبز اور خوبصورت لاہور ہمارا عزمایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر عطا بخش روڈ کے ساتھ ...
05/09/2026

🌱 صاف، سرسبز اور خوبصورت لاہور ہمارا عزم

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر عطا بخش روڈ کے ساتھ 5 کلومیٹر طویل گرین بیلٹ میں بانس کے پودوں کی شجرکاری کا عمل جاری ہے۔
بانس کے 3600 درخت لگائے جائیں گے

سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نور الامین مینگل، ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق، مینجنگ ڈائریکٹر پی ایچ اے احمد عثمان جاوید و دیگر افس...
05/09/2026

سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نور الامین مینگل، ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق، مینجنگ ڈائریکٹر پی ایچ اے احمد عثمان جاوید و دیگر افسران کے ہمراہ ریلوے اسٹیشن کا دورہ کر رہے ہیں

Address

Jillani Park, Jail Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

924299200830

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parks and Horticulture Authority, Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Parks and Horticulture Authority, Lahore:

Shortcuts

Share