Jamaat -e- Islami Punjab Central

Jamaat -e- Islami Punjab Central Provincial Chapter of Jamaat Islami; A true Islamic Democratic party, struggling for justice ⚖️
(2)

جدوجہد کو جاری رکھنا ہےپیچھے ہٹنے کی اب کوئی گنجائش نہیںہم کشتیاں جلا چُکے ہیںحافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستا...
05/09/2026

جدوجہد کو جاری رکھنا ہے
پیچھے ہٹنے کی اب کوئی گنجائش نہیں
ہم کشتیاں جلا چُکے ہیں
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان

05/09/2026

🔴 LIVE
لاہور(دھرنااکیسواں دن): وزیراعلیٰ ہاوس مال روڈ پر پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف احتجاجی دھرنے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔

دھرنا لاہور -- 21 واں روزامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، لیوی بھت...
05/09/2026

دھرنا لاہور -- 21 واں روز
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، لیوی بھتہ ٹیکس اور مہنگائی کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے شرکائے دھرنا سے خطاب کررہے ہیں، مرکزی نائب امیر ڈاکٹر اسامہ رضی، مرکزی قائم مقام سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ، امیر صوبہ محمد جاوید قصوری و دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں، دھرنے میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد شریک ہے۔

05/09/2026

دھرنا 21 ویں روز
امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمن 2026 کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے بچوں اور بچیوں کیساتھ خوبصورت ملاقات کرتے ہوئے

05/09/2026

جماعت اسلامی پاکستان

05/09/2026

حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کا استقبال!!!

05/09/2026
گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب نے گوجرانوالہ میں 11 ستمبر کے جلسہ عام کے حوالے سے اجلا...
05/09/2026

گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب نے گوجرانوالہ میں 11 ستمبر کے جلسہ عام کے حوالے سے اجلاس میں خصوصی شرکت کی، جلسہ کی تیاریوں کے اہداف اور عوام کی شرکت کے حوالے سے خصوصی ہدایات دیں، امیر ضلع مظہر اقبال رندھاوا اور دیگر ضلعی و زونل ذمہ داران بھی موجود تھے، اجلاس میں شریک تمام ذمہ داران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان شاءاللہ 11 ستمبر کو گوجرانوالہ کا جلسہ پٹرولیم لیوی بھتہ نامنظور تحریک کے حوالے سے تاریخ ساز، شاندار اور پُرجوش ہوگا۔

05/09/2026

گوجرانوالہ تیار ہو! ✊
امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری کا دورہ گوجرانوالہ کے موقع پر 11 ستمبر کے جلسہ عام کے حوالے سے خصوصی پیغام
پٹرولیم لیوی، مہنگائی، ظالمانہ ٹیکسوں اور عوامی استحصال کے خلاف 11 ستمبر کو گوجرانوالہ میں عوامی طاقت بولے گی!
حق کی آواز بنیں، بھرپور شرکت کریں!

05/09/2026

جماعت اسلامی اگراحتجاج نہ کررہی ہوتی تواب تک
پٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹرسے زیادہ ہوچکی ہوتی

Address

Lahore
54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat -e- Islami Punjab Central posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat -e- Islami Punjab Central:

Shortcuts

Share