NADRA e-Sahulat Franchise

NADRA e-Sahulat Franchise Nadra e-Sahulat Franchisee.

You can get following services from here:
• Biometric Verification
• Passport Fee Deposit
• Driving License Payments / Renewals
• Traffic Challan Payments
• Utility Bill Payment
• and many more

13/08/2024

13/08/2024

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولتنادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم کا دورہنئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یاتجدید، تم...
13/08/2024

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت
نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم کا دورہ
نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یاتجدید، تمامترکارروائی، آپکے قریب تر

16 اگست بروز جمعہ ،صبح 8 بجے تا شام4 بجے
لوکیشن: البرکہ ہال (نیو ٹریفک پولیس آفس) عقب میونسپل کمیٹی، نزد سگنل ویٹرنری ہسپتال، ڈسٹرکٹ طیب الاسم، خامس مشایت (ابہا)
https://maps.app.goo.gl/ZtH1KWYK88LPJFrRA?g_st=iw

اطلاع عامپی ٹی اے کا پیغام، تمام پاکستانی شہریوں کے نام.
13/08/2024

اطلاع عام
پی ٹی اے کا پیغام، تمام پاکستانی شہریوں کے نام.

محتاط رہیں، محفوظ رہیںانٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر نادرا کے نام سے بنائے گئے جعلی پیجز اور ویب سائٹس کے ذریعےجعلساز عناصر د...
07/08/2024

محتاط رہیں، محفوظ رہیں
انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر نادرا کے نام سے بنائے گئے جعلی پیجز اور ویب سائٹس کے ذریعےجعلساز عناصر دھوکہ دہی سے شہریوں کی شناختی معلومات حاصل کر لیتے ہیں اور پھر ان کا غلط استعمال کرتے ہیں

شناختی کارڈ نمبر، تاریخ اجراء، تاریخ پیدائش، والدہ کا نام بلاضرورت کسی کو نہ بتائیں.

اگر آپ کے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہو چکی ہے یا ہونے والی ہے توفوری تجدید کرائیںپاک آئیڈنٹیٹی کے ذریعے گھر بیٹھے درخواست...
06/08/2024

اگر آپ کے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہو چکی ہے یا ہونے والی ہے توفوری تجدید کرائیں

پاک آئیڈنٹیٹی کے ذریعے گھر بیٹھے درخواست جمع کرائیں یا قریبی نادرا سنٹر تشریف لائیں

میعاد ختم ہونے سے پہلے بھی شناختی کارڈ کی تجدید کسی بھی وقت کرائی جا سکتی ہے
میعاد ختم ہونے کے ایک سال بعد یہ سہولت صرف نادرا دفاتر سے دستیاب ہو گی۔

نوٹ: معیاد ختم ہونے کے بعد شناختی کارڈ کی تجدید قانوناً لازم ہے۔

وفات کی صورت میں شناختی کارڈ منسوخ کرانے کا طریقہ:اپنے خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ منسوخ کرانا ہرگز نہ بھولیں...
05/08/2024

وفات کی صورت میں شناختی کارڈ منسوخ کرانے کا طریقہ:

اپنے خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ منسوخ کرانا ہرگز نہ بھولیں تاکہ ان کے غلط استعمال کی روک تھام یقینی بنائی جاسکے.

بچوں کا 'ب' فارم گم ہو جائے تو جلد ازجلد دوبارہ (ڈپلیکیٹ) بنوائیں
04/08/2024

بچوں کا 'ب' فارم گم ہو جائے تو جلد ازجلد دوبارہ (ڈپلیکیٹ) بنوائیں

نادرا سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) بنوانے کا طریقہیہاں دئیے گئے درست طریقے پر عمل کریں، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکی...
01/08/2024

نادرا سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) بنوانے کا طریقہ

یہاں دئیے گئے درست طریقے پر عمل کریں، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بآسانی بنوائیں.

Address

G-69, Zainab Tower, Model Town Link Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NADRA e-Sahulat Franchise posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share