Pakistan Muslim League Punjab

Pakistan Muslim League Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Muslim League Punjab, Political Party, Lahore.

کل کا دن فیصلے کا دن ہے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں اور اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں۔ ووٹ...
07/02/2024

کل کا دن فیصلے کا دن ہے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں اور اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں۔ ووٹ دینے سے پہلے اپنے نمائندے کی ماضی کی کارکردگی اور مستقبل کی حکمت عملی ضرور جان لیں۔ ایک خوددار، خوشحال اور خودمختار پاکستان کے لیے پاکستان مسلم لیگ کا ساتھ دیں اور ٹریکٹر پر مہر لگائیں۔

02/02/2024
02/02/2024
اسرائیلی وزیراعظم کے جنگ بندی کے بعد حملوں کی شدت میں اضافے کی دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پہلے بھی ہزاروں لوگ اسرائیل ...
27/11/2023

اسرائیلی وزیراعظم کے جنگ بندی کے بعد حملوں کی شدت میں اضافے کی دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پہلے بھی ہزاروں لوگ اسرائیل کی سفاکیت کا شکار ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ مکمل جنگ بندی کروائیں اور اس مسئلے کا حتمی حل نکالنے کی کوشش کریں تاکہ ہزاروں انسانی جانوں کو بچایا جا سکے۔ پاکستان کی حکومت کو محض بیان بازی پر اکتفا کرنے کی بجائے سفارتی محاذ پر عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔ معاملے کی سنگینی کا ادراک کرتے ہوئے اسلامی ممالک کے تعاون کی تنظیم کے ممبر ممالک کے ساتھ مل کر اس مسئلے کے مکمل حل کی کوشش کرنی ہوگی۔ہمارا مطالبہ ہے کہ ہسپتالوں پر حملوں، عورتوں اور بچوں کا بہیمانہ قتل عام کرنے پر اسرائیلی حکومت اور فورسز کا عالمی عدالت میں ٹرائل کیا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ انسانیت کو آئندہ ایسے سانحات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Address

Lahore
54400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Muslim League Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share