Isf Tiger

Isf Tiger Pakistan Tahreek insaf

پی ٹی آئی کا آج مزار قائد پر ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان
07/09/2026

پی ٹی آئی کا آج مزار قائد پر ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان

سونامی کراچی ٹول پلازہ پر۔۔۔more
07/09/2026

سونامی کراچی ٹول پلازہ پر۔۔۔more

آج سے 80 سال پہلے ایک خاندان کا ایک گھر تھا، جس میں ہمارے پڑ دادا، پڑ نانا رہتے ہیں، کیا ہم سب اُسی گھر میں رہتے ہیں، جب...
05/09/2026

آج سے 80 سال پہلے ایک خاندان کا ایک گھر تھا، جس میں ہمارے پڑ دادا، پڑ نانا رہتے ہیں، کیا ہم سب اُسی گھر میں رہتے ہیں، جب فیملی بڑھتی ہے تو وہ ہر صورت ایک سے دو گھر میں جاتے ہیں، دو سے چار گھر میں جاتے ہیں، چار سے آٹھ گھر میں جاتے ہیں، مُحسن نقوی


Imran Khan

جو بھی اپنا ڈیوٹی اچھی طریقے سے نبھاتا ہے ہمیں بھی اس پر فخر ہے, سلوٹ سر 🫡
04/09/2026

جو بھی اپنا ڈیوٹی اچھی طریقے سے نبھاتا ہے ہمیں بھی
اس پر فخر ہے,
سلوٹ سر 🫡

اگر ان دونوں کی زندگی پر کوئی فلم نے تو اس کا نام کیا ہو گا ؟
02/09/2026

اگر ان دونوں کی زندگی پر کوئی فلم نے تو اس کا نام کیا ہو گا ؟

پشاور کی کنگ (King) سیٹ خالی ہے، اگر کوئی اس سیٹ کے لیے اپلائی کرنا چاہتا ہے تو جناب ڈاکٹر میاں سعید، سی سی پی او پشاور ...
01/09/2026

پشاور کی کنگ (King) سیٹ خالی ہے، اگر کوئی اس سیٹ کے لیے اپلائی کرنا چاہتا ہے تو جناب ڈاکٹر میاں سعید، سی سی پی او پشاور سے رابطہ کر لے۔ 😄

Capital City Police Peshawar

01/09/2026

اج کا دن پیشاور کو گند سے صاف کرنے والا مرد مجاہد ڈاکٹر میاں سعید کے نام 🫡💞🫰🫶🇵🇰
Dr Mian Saeed Ahmad #ماشااللہ

Capital City Police Peshawar

01/09/2026

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں محمد سعید صاحب کا دوٹوک مؤقف
Capital City Police Peshawar
Khyber Pakhtunkhwa police

Capital City Police Peshawar

Capital City Police Peshawar

01/09/2026

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں محمد سعید صاحب کا دوٹوک مؤقف:

کچھ پولیس اہلکار بھی قبضہ گروپوں کے ساتھ مبینہ طور پر ملوث اور ان کے کاروبار میں شریک رہے ہیں۔ ایسے کالی بھیڑوں کے لیے محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں، ان کے خلاف بلاامتیاز سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
Capital City Police Peshawar
Khyber Pakhtunkhwa Police

Capital City Police Peshawar

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Isf Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share