Information Cell PSF Lahore Division

Information Cell PSF Lahore Division Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Information Cell PSF Lahore Division, Political organisation, PPP Punjab Secretariat 158 C Block Model Town, Lahore.

Peoples Students Federation (PSF) is the Student wing of the Pakistan Peoples Party (PPP) which was founded on 30 November 1967 by Zulfiqar Ali Bhutto
Knowledge | Struggle | Revolution

13/08/2026

‏تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا
‏تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا
‏جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے
‏سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی
‏اللہ رکھے، قدم قدم آباد تجھے
‏⁦‪ ‬⁩

انفارمیشن سیل پی ایس ایف لاہور ڈویزن صدر مملکت جناب آصف علی زرداری صاحب کی 71 ویں سالگرہ مبارک پیش کرتی ہیں۔ اللہ پاک آپ...
25/07/2026

انفارمیشن سیل پی ایس ایف لاہور ڈویزن صدر مملکت جناب آصف علی زرداری صاحب کی 71 ویں سالگرہ مبارک پیش کرتی ہیں۔ اللہ پاک آپ کو صحت، تندرستی اور طویل عمر عطا فرمائے تاکہ آپ پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کی خدمت کرتے رہیں۔

شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 41 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔سید علی مرتضیٰ گیلانیانفارمیشن سیکرٹری پی ...
18/07/2026

شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 41 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

سید علی مرتضیٰ گیلانی
انفارمیشن سیکرٹری پی ایس ایف لاہور ڈویژن

20/06/2026

اپنی ساری زندگی عوام کی خدمت و ان کے حقوق کی حصول اور ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلئے وقف کرنے والی دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے یوم پیدائش پر سرخ سلام!

‏ ‪ ‬

شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر انفارمیشن سیل پی ایس ایف لاہور ڈویژن دخترِ مشرق، جمہوریت کی علمبردار...
20/06/2026

شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر انفارمیشن سیل پی ایس ایف لاہور ڈویژن دخترِ مشرق، جمہوریت کی علمبردار اور عوامی جدوجہد کی عظیم علامت شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے۔ شہید محترمہ بےنظیر بھٹو نے آمریت، انتہاپسندی اور ناانصافی کے خلاف ڈٹ کر جدوجہد کی اور جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی سیاسی بصیرت، بہادری اور قربانیاں آج بھی نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ ان کا نظریہ ہمیں حق، انصاف، مساوات اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مسلسل جدوجہد کرنے کا درس دیتا ہے۔ شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی 73 ویں سالگرہ پر ہم ان کی بے مثال خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے مشن کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو جمہوریت کی ابدی آواز۔

انفارمیشن سیل پی ایس ایف لاہور ڈویژن کی جانب سے سابق جنرل سیکرٹری پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی شیر علی عباسی کو پنجاب یونی...
17/06/2026

انفارمیشن سیل پی ایس ایف لاہور ڈویژن کی جانب سے سابق جنرل سیکرٹری پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی شیر علی عباسی کو پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم فل کی ڈگری مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ کی یہ کامیابی مسلسل محنت، عزم اور لگن کا ثمر ہے۔ تعلیمی سفر کے دوران پیش آنے والی مشکلات اور کامیابیاں آپ کی جدوجہد کی گواہ ہیں۔ آپ کا تنظیم کے لیے کام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ہم آپ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ جہاں بھی ہوں گے، اپنی صلاحیتوں اور کردار کے ذریعے تنظیم کا نام روشن کرتے رہیں گے۔ آپ کو اس عظیم کامیابی پر ایک بار پھر مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

Sheri Khan

28/05/2026

‏عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر پاکستان سمیت پورے عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
‏یہ مقدس دن ہمیں قربانی، ہمدردی، مساوات اور اجتماعی بھلائی کا درس دیتا ہے۔

‏آج ہمیں نفرت اور تقسیم نہیں بلکہ اتحاد، بھائی چارے اور انسانیت کے جذبے کو فروغ دینا ہوگا۔
‏آئیے اس عید پر ضرورت مندوں کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں اور ایک مضبوط، پُرامن اور متحد معاشرے کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

‏دعا ہے کہ یہ بابرکت عید پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے امن، استحکام اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔

انفارمیشن سیل پی ایس ایف لاہور ڈویژن کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ مبارک مبارک ہو۔ خدا آپ کی قربانی ...
27/05/2026

انفارمیشن سیل پی ایس ایف لاہور ڈویژن کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ مبارک مبارک ہو۔ خدا آپ کی قربانی قبول فامائے اور آپ کی دعائیں قبول ہوں۔ اس عید کو محبت اور شکر گزاری کے ساتھ منائیں۔

آج پی ایس ایف لاہور ڈویژن کا زوم میٹنگ اجلاس ہوا۔ جس کی صدارت صدر پی ایس ایف لاہور ڈویژن حسن پیرزادہ صاحب نے کی۔ اس میں ...
26/04/2026

آج پی ایس ایف لاہور ڈویژن کا زوم میٹنگ اجلاس ہوا۔ جس کی صدارت صدر پی ایس ایف لاہور ڈویژن حسن پیرزادہ صاحب نے کی۔ اس میں تنظیمی معاملات اور موجود صورتحال پر غور کے لیے اور آئندہ کا لئے لائحہ عمل بات ہوا اور تمام پی ایس ایف لاہور ڈویژن کے عہدیدران شریک تھے

Address

PPP Punjab Secretariat 158 C Block Model Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information Cell PSF Lahore Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share