06/09/2026
یہ شالامار باغ کے ساتھ کالج روڈ ہے یہ سڑک اتنی تنگ نہیں جتنی اس ویڈیو میں نظر آ رہی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک کے دونوں طرف چنگچی رکشہ والے روڈ پر ہی کھرے ہیں لوگوں کو تنگ کیا ہے راستہ نہیں دیتے گزارش ہے ھمین رکشہ والوں سے کوئی اعتراض نہیں اپنا رزق کمانے آئیں ہیں صرف اگر ایک سائڈ پر وو پارک کریں تا کہ گزرنے والی ٹریفک تنگ نہ ہو شکریہ