Takmeel-e-Pakistan Movement

Takmeel-e-Pakistan Movement Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Takmeel-e-Pakistan Movement, Political organisation, Lahore.

https://takmeelepakistanmovement.com/become-a-member/
آئیں خلافت کے احیاء کیلئے ہمارا ساتھ دیں اور اوپر دئیے گئے لنک پر
!کلک کرکے تکمیلِ پاکستان موومنٹ کا حصہ بنیں Takmeel-e-Pakistan Movement is striving for the revival of Khilafat, which is the only solution to all problems being faced by Pakistani people and Muslim Ummah as a whole.

05/09/2026

اسلام کا تصورِ سیاست و حکومت !

05/09/2026

قرآن و سنتؐ کی سیاسی گائیڈ لائنز !

04/09/2026

جاگ مسلمان جاگ !
پاکستانی معیشت پر سودی شکنجہ !

تعلیمی نصاب کی نو آبادیاتی میراث!نو آبادیاتی دور کا تعلیمی نظام آج بھی مسلم معاشروں کے نصاب اور فکری ترجیحات پر اثر اندا...
04/09/2026

تعلیمی نصاب کی نو آبادیاتی میراث!

نو آبادیاتی دور کا تعلیمی نظام آج بھی مسلم معاشروں کے نصاب اور فکری ترجیحات پر اثر انداز ہے، جس کے باعث اسلامی تاریخ، تہذیب اور فکر کو وہ مرکزی مقام نہیں ملتا جس کے وہ مستحق ہیں۔ ضرورت ہے کہ تعلیم کو محض روزگار کا ذریعہ بنانے کے بجائے اسلامی اقدار، تحقیق اور خود اعتمادی سے جوڑا جائے۔ اپنی فکری و تعلیمی شناخت کی بحالی کے لیے ایک جامع اسلامی نظام کی ضرورت ہے، جو احیائے خلافت کے ذریعے قائم ہو سکتا ہے۔

04/09/2026

مسلم ماہرینِ طب کی ایجادات !

04/09/2026

ادوارِ خلافت میں مسلمانوں کے طبی کارنامے !

03/09/2026

جاگ مسلمان جاگ !
ڈیجیٹل انتہا پسندی اور اصل مغربی ایجنڈا !

حلال معیشت کا عالمی حجم اور اُمت کی غفلت!حلال معیشت کا عالمی حجم کھربوں ڈالر تک پہنچ چکا ہے، جس میں حلال خوراک، اسلامی م...
03/09/2026

حلال معیشت کا عالمی حجم اور اُمت کی غفلت!

حلال معیشت کا عالمی حجم کھربوں ڈالر تک پہنچ چکا ہے، جس میں حلال خوراک، اسلامی مالیات، فیشن، ادویات اور سیاحت جیسے شعبے شامل ہیں۔ مسلم ممالک دنیا کی بڑی مسلم صارف مارکیٹ رکھتے ہیں، مگر اس عالمی صنعت میں قیادت اور باہمی معاشی انضمام ابھی محدود ہے۔ ضرورت ہے کہ اُمت اپنی مشترکہ مارکیٹ، وسائل اور صلاحیتوں کو ایک مربوط معاشی قوت میں تبدیل کرے۔ یہی معاشی خودمختاری بالآخر احیائے خلافت کے ذریعے ایک متحد نظام میں ڈھل سکتی ہے۔

03/09/2026

دو قومی نظریہ اور قائد اعظمؒ !

Address

Lahore
54400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takmeel-e-Pakistan Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Takmeel-e-Pakistan Movement:

Shortcuts

Share