Jamiat Ahlehadith Pakistan

Jamiat Ahlehadith Pakistan (OFFICIAL PAGE)
FOUNDER ALLAMA AHSAN ELAHI ZAHEER SHAHEED

وللہ الحمد عملی کام
04/06/2026

وللہ الحمد عملی کام

سعودی عرب کی قیادت کے حج پر بہترین انتظامات اور کامیاب حج آپریش کے حوالے سے جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی قائدین کا مو...
04/06/2026

سعودی عرب کی قیادت کے حج پر بہترین انتظامات اور کامیاب حج آپریش کے حوالے سے جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی قائدین کا موقف کی پرنٹ میڈیا کوریج

ایڈمن پوسٹ

بسلسلہ یوم تاسیس جمعیت اہلحدیث پاکستان جمعیت اہل حدیث لاہور
04/06/2026

بسلسلہ یوم تاسیس جمعیت اہلحدیث پاکستان

جمعیت اہل حدیث لاہور

کویت پر حملے انتہائی قابل مذمت ہیں اور اشتعال انگیزی پر مبنی ہیں افسوس بے شمار سخن ہائے گفتنی خوف فساد خلق سے نا گفتہ رہ...
03/06/2026

کویت پر حملے انتہائی قابل مذمت ہیں اور اشتعال انگیزی پر مبنی ہیں
افسوس بے شمار سخن ہائے گفتنی خوف فساد خلق سے نا گفتہ رہ گئیں
ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیر
صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان

بسلسلہ یوم تاسیس جمعیت اہلحدیث پاکستان جمعیت اہلحدیث سیالکوٹ
03/06/2026

بسلسلہ یوم تاسیس جمعیت اہلحدیث پاکستان

جمعیت اہلحدیث سیالکوٹ

منی لاک ڈاؤن ٹھیلے، اسٹالز والوں اور دیگر چھوٹے کاروباری حضرات کا معاشی قتل ہے۔جبکہ حکمران اور بیوروکریٹس، جنہیں سب کچھ ...
02/06/2026

منی لاک ڈاؤن ٹھیلے، اسٹالز والوں اور دیگر چھوٹے کاروباری حضرات کا معاشی قتل ہے۔

جبکہ حکمران اور بیوروکریٹس، جنہیں سب کچھ مفت ملتا ہے، اپنی عیاشیاں کم کرنے پر کبھی آمادہ نہیں ہوں گے۔

پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں محنت مزدوری سب سے بڑا جرم بن چکی ہے، جس طرح کا سلوک محنت کش طبقے کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔

مولانا نعیم الرحمن شیخوپوری
صدر جمعیت اہلحدیث پنجاب

شیخوپورہ محرم الحرام کے حوالہ سے بسلسلہ امن وامان تمام مکاتب فکر کا اہم اجلاس سیکرٹریٹ جمعیت اہل حدیث ضلع شیخوپورہ میں ا...
02/06/2026

شیخوپورہ محرم الحرام کے حوالہ سے بسلسلہ امن وامان تمام مکاتب فکر کا اہم اجلاس سیکرٹریٹ جمعیت اہل حدیث ضلع شیخوپورہ میں امیر ضلع مولانا عزیز الرحمن صاحب کی صدارت میں جاری ہے
جس میں تمام مسالک اور مکاتب فکر کے ضلعی قائدین اور ذمہ داران شریک ہیں

جمعیت اہلحدیث پنجاب کے ذمہ داران کا دورۂ قصورصدر جمعیت اہلحدیث پنجاب مولانا نعیم الرحمن شیخوپوری، چیئرمین شیخ محمد فیاض ...
02/06/2026

جمعیت اہلحدیث پنجاب کے ذمہ داران کا دورۂ قصور

صدر جمعیت اہلحدیث پنجاب مولانا نعیم الرحمن شیخوپوری، چیئرمین شیخ محمد فیاض اور جنرل سیکرٹری حکیم عبداللطیف مدنی نے قصور میں مرحوم فوجی شیخ عمر فاروق کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ وفد نے مرحوم کے بیٹوں، بھائیوں اور دیگر جماعتی احباب سے اظہارِ ہمدردی کیا، جبکہ فوجی صاحب کے صاحبزادے کی عیادت بھی کی۔

اللہ رب العزت مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور ان کے صاحبزادے کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔

02/06/2026

سیرت سیدنا عثمان کے چند پہلو

Address

Markaz Quran O Sunnah Islamic Center UET Housing Society Lahore
Lahore
54590

Telephone

+923349062131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ahlehadith Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Ahlehadith Pakistan:

Share