Board of Intermediate & Secondary Education Lahore

Board of Intermediate & Secondary Education Lahore Board of Intermediate and Secondary Education, Lahore is the secondary and intermediate education governmental body in Lahore Division.
(85)

The Board of Intermediate and Secondary Education, Lahore (colloquially known as BISE Lahore) is an examination board for secondary and intermediate education in Lahore Division. Board of Intermediate and Secondary Education Lahore

11/06/2026
07/06/2026

پنجاب بھر میں 8 سے 11 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری

8 سے 10 جون کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات میں درجہ حرارت 41 سے 44 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات

8 سے 11 جون کے دوران لاہور، اوکاڑہ، قصور، فیصل آباد، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، جھنگ میں درجہ حرارت 44 سے 48 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات

8 سے 11 جون کے دوران ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، ملتان، خانیوال، پاکپتن، رحیم یار خان میں درجہ حرارت 44 سے 48 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات

8 سے 11 جون کے دوران راجن پور، بہاولپور، بہاولنگر، لیہ، بھکر اور کوٹ اددو میں درجہ حرارت 44 سے 48 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات

05/06/2026

بریکنگ نیوز، لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

اللّٰہ پاک سب پر اپنا رحم فرمائے آمین 🤲

04/06/2026

پنچاب کے نجی اسکولوں میں سمر کیمپ صرف پیر سے جمعرات تک صبح 7 بجے سے 10 بجے تک ہی لگائے جا سکتے ہیں۔

کوئی بھی اسکول طلبہ کو سمر کیمپ میں شرکت پر مجبور نہیں کر سکتا اور نہ ہی والدین کی اجازت کے بغیر بچوں کو بلایا جا سکتا ہے۔

04/06/2026

پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے اوقات کار میں تبدیلی، نیا نوٹیفکیشن جاری

بازار، دوکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ڈیپارٹمنٹل، کریانہ، جنرل اسٹور رات 9 بجے تک کھلیں رہیں گے، نوٹیفیکیشن
میرج ہالز، مارکیز اور دیگر کمرشل جگہیں رات 10 بجے کے بعد بند رہے گی، نوٹیفیکیشن

ریسٹورنٹ، کیفے، کیٹریز، فوڈ آؤٹ لیٹس، سبزی اور فروٹ شاپس رات 11 بجے تک کھلی رہیں گی، نوٹیفیکیشن
میڈیکل اسٹورز، جم، پٹرول پمپ، بیکریاں، تندور، ملک شاپ اور فارمیسیز ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے

26/05/2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروںمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

📍.پنجاب میں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان۔ 26،27 اور 28 مئی عید الاضحی کی تعطیلات رہیں گی
23/05/2026

📍.پنجاب میں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان۔
26،27 اور 28 مئی عید الاضحی کی تعطیلات رہیں گی

15/05/2026

پنجاب میں مارکیٹیں، بازار، ہوٹل، ریسٹورنٹ 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔ حکومت نے یکم جون تک پابندی ختم کر دی

14/05/2026

لاہور کے شمالی علاقوں میں بادل۔۔۔

آج بھی بارش کے امکانات لاہور کے کچھ علاقوں میں ان شاء اللہ

کل جیسی بارش کے امکانات کم

اللہ لاہور میں رحمت والی بارش برسا آمین

Address

86 Mozang Road, Block B Commercial Area Jinnah Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+924299200192

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Board of Intermediate & Secondary Education Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Board of Intermediate & Secondary Education Lahore:

Share