CTO Gujranwala

CTO Gujranwala Promoting Road safety and Traffic updates of Gujranwala.....

05/02/2025
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن “محفوظ پنجاب “ کے تحت پنجاب  میں موٹرسائیکل سواروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے...
05/02/2025

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن “محفوظ پنجاب “ کے تحت پنجاب میں موٹرسائیکل سواروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔
اس سلسلہ میں سی پی او گوجرانوالہ ایاز سلیم کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز رضا تنویر و سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ نے جی ٹی روڈ بالمقابل شہدائے پولیس پارک موٹر سائیکلوں پر سیفٹی راڈز لگائے اور پنجاب حکومت کی جانب سے مقرر کردہ ہد رفتار(60) کلومیٹر فی گھنٹہ اور ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنانے کے احکامات ۔

05/01/2025
سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا صدر چیمبر آف کامرس و دیگر تاجران کے ہمراہ شیخوپورہ روڈ کا وزٹ۔۔۔۔شیخوپورہ روڈ پر پیش آنے...
04/01/2025

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا صدر چیمبر آف کامرس و دیگر تاجران کے ہمراہ شیخوپورہ روڈ کا وزٹ۔۔۔۔
شیخوپورہ روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک مسائل،ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے،شیخوپورہ روڈ سڑک کے اطراف موجود تجاوزات کا جائزہ۔۔

مناسب فاصلہ۔ محفوظ ڈرائیونگ دوران ڈرائیونگ اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ اچانک بریک لگانے پر حادثے سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔     ...
17/12/2024

مناسب فاصلہ۔ محفوظ ڈرائیونگ

دوران ڈرائیونگ اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ اچانک بریک لگانے پر حادثے سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔

ممبر قومی اسمبلی شاہد عثمان ابراہیم کا سی ٹی او آفس کا وزٹ۔۔۔سی ٹی اوگوجرانوالہ عائشہ بٹ نے ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کے دف...
14/12/2024

ممبر قومی اسمبلی شاہد عثمان ابراہیم کا سی ٹی او آفس کا وزٹ۔۔۔
سی ٹی اوگوجرانوالہ عائشہ بٹ نے ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کے دفاتر ہائے کا وزٹ کروایا۔۔ڈیجیٹل ڈرائیونگ سیمولیٹر کی ورکنگ اور ٹریفک کنٹرول روم کے حوالہ سے آگاہ کیا گیا ۔۔

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے انڈسٹری شاہد عثمان ابراہیم کے ہمراہ لائسنس بر...
14/12/2024

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے انڈسٹری شاہد عثمان ابراہیم کے ہمراہ لائسنس برانچ وحدت کالونی کا وزٹ۔۔
لائسنس برانچ کی ورکنگ اور شہریوں کو دی جانیوالی لائسنسنگ سہولیات بارے بریفنگ۔

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CTO Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share