Fateh Garh News

Fateh Garh News Purpose of This Page to Highlight The Problems of Fateh Garh.

03/04/2026

جنگ کی آڑ میں عوام سے منافع کمانے کی پلاننگ۔ اور مصنوعی مہنگائی پیدا کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔

 #احتجاج مہنگائی اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاجبمقام: فتح گڑھ پل بروز: اتواروقت: شام 4 بجے
03/04/2026

#احتجاج
مہنگائی اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج
بمقام: فتح گڑھ پل
بروز: اتوار
وقت: شام 4 بجے

رمضان کے مقدس مہنے میں فجر کی نماز کے وقت نمازیوں کی جوتی چوری کرنے والے شخص کی شناخت میں مدد کریں۔
04/03/2026

رمضان کے مقدس مہنے میں فجر کی نماز کے وقت نمازیوں کی جوتی چوری کرنے والے شخص کی شناخت میں مدد کریں۔

25/06/2025

حالیہ کچھ دنوں سے فتح گڑھ اور گردونواح میں بجلی کے میٹر اور بجلی کی تاریں چوری ہونے میں اضافہ ہوا ہے۔ رہائشیوں سے درخواست ہے اپنی چیزوں کی خود حفاظت کریں اور اگر کوئی اس شخص جانتا ہے تو پولیس کو اطلاع کریں یا کمنٹ پر بتا دے۔
اور حکام بالا سے اپیل ہے کہ ان چوروں کو پکڑ کر کیفرکردار تک پہنچائیں شکریہ

فتح گڑھ میں منگل بازار اور سڑک کے دونوں اطراف پر ریڑھی والوں کی وجہ سےاور دکانوں کی تجاوزات  کے باعث ٹریفک جام معمول کا ...
22/04/2025

فتح گڑھ میں منگل بازار اور سڑک کے دونوں اطراف پر ریڑھی والوں کی وجہ سےاور دکانوں کی تجاوزات کے باعث ٹریفک جام معمول کا حصہ بن گیا ہے
انتظامیہ کے کچھ ملازم انکو کھلی ڈیل دینے میں ملوث ہیں۔
احکام بالا سے اپیل ہے فتح گڑھ پر بھی کچھ نوٹس لیں۔ منجانب اہل علاقہ

#تاجپورہ , ,

تلاش گمشدہ
06/10/2024

تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ۔
18/08/2024

تلاش گمشدہ۔

30/06/2024
لاہور بریكینگ نیوزٹکر اعظم بٹ /جواد شاہ لاہور فتح گڑھ گلشن پارک روڈ پر وحید بٹ نامی شخص قتل لاہور گلشن پارک روڈ سبزواری ...
26/05/2024

لاہور بریكینگ نیوز
ٹکر اعظم بٹ /جواد شاہ
لاہور فتح گڑھ گلشن پارک روڈ پر وحید بٹ نامی شخص قتل

لاہور گلشن پارک روڈ سبزواری دربار پر وحید بٹ اپنے ایک ساتھی کے ساتھ موجود تھا

لاہور مخالفین نے وحید بٹ کو گھیرے میں لے لیا

لاہور عینی شاہدین کے مطابق اور علاقہ ہربنس پورہ پولیس کے مطابق وحید بٹ کو 18 گولیاں لگی

لاہور وحید بٹ نے بھاگ کر اپنی جان بچانے کی کوشش کی اور کیسی کے گھر کی دلهیز پر جا کر گر گیا اور موقع پر جاں بحق ہو گیا

لاہور وحید بٹ ابھی تازہ ترین قتل کے کیسوں میں جیل سے رہا هو کرایا تھا

لاہور وحید بٹ پر قتل اقدام قتل دہشت گردی اغوا برائے تاوان جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات درج تھے

لاہور وحید بٹ پہلے متعدد قتل کے کیسوں کئی بار جیل جا چکا اور ا چکا تھا

موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود

10/05/2024

اطلاع گمشدگی(پرس)
مغلپورہ سے فتح گڑھ کے درمیان ایک لیڈیز پرس گم گیا ہے
جس میں سدرہ سلیم کے نام کا شناختی کارڈ، ۳ عدد اے ٹی ایم کارڈ اور 4000 کے قریب کیش موجود ہے۔
جس کسی کو ملے اس نمبر پر رابطہ کرے
03324839845
شکریہ

اہل علاقہ اور  تمام امت مسلمہ کو عید مبارک
10/04/2024

اہل علاقہ اور تمام امت مسلمہ کو عید مبارک

Address

Lahore
51350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fateh Garh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share