03/09/2026
پولیس گردی نا منظور!
پیٹرولیم لیوی کے خلاف پُرامن ہڑتال کے دوران جماعتِ اسلامی یوتھ لاہور کے کارکنان کی گرفتاری اور برادر اسامہ حنیف کو زخمی کرنا انتہائی قابلِ مذمت ہے۔
جبران بٹ ( امیر جماعتِ اسلامی یوتھ لاہور )