Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore

Call Directions Website Contact the organization

Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore Aiwan-e-Iqbal Complex is a monumental conceived and built to pay homage to the Shair-e-Mashriq and Mufakkir-e-Islam Allama Muhammad Iqbal.

The Complex is intended to serve as a center to spread his message of continuous struggle for the glory of Islam, unity of Ummah and revival of Islamic spirit. The total area of the Complex is 42-kannal and major components of the Complex comprise a Conference Center & three interconnected Towers (27-floors). The complex has been designed keeping in view the local heritage and architecture. The facade attempts to depict Iqbal’s philosophy of uprightness and self-confidence. The slenderness of elements is meant to represent the delicacy of his poetic expression. A judicious combination of fountains, waterfalls and greenery, also, enrich the quality of environment and provide a measure of relief from the harsh commercial surroundings.

📢 Invitation to ParticipateKalam-e-Iqbal Bait Bazi Competition.ایوانِ اقبال کمپلیکس، لاہور کی جانب سے تمام معزز یونیورسٹ...
26/10/2026

📢 Invitation to Participate
Kalam-e-Iqbal Bait Bazi Competition.
ایوانِ اقبال کمپلیکس، لاہور کی جانب سے تمام معزز یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات کو اس بامقصد اور علمی مقابلے میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آئیے! کلامِ اقبال کے ذریعے فکرِ اقبال سے جڑیں اور اپنی ادبی صلاحیتوں کا اظہار کریں۔
Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore
National Heritage and Culture Division, Pakistan

https://youtu.be/iYuNEeAZypUNational Heritage and Culture Division, PakistanAiwan-e-Iqbal Complex LahoreUniversity of En...
22/10/2026

https://youtu.be/iYuNEeAZypU
National Heritage and Culture Division, Pakistan
Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore
University of Engineering and Technology, Lahore

On 16 October 2026, a special ceremony was organized by Aiwan-e-Iqb...

21 اکتوبر، 2026: ایوان اقبال کمپلیکس کے زیر اہتمام منعقدہ خواتین بزمِ اقبال اجلاس کے اختتام پر شرکاء کا گروپ فوٹو.      ...
22/10/2026

21 اکتوبر، 2026: ایوان اقبال کمپلیکس کے زیر اہتمام منعقدہ خواتین بزمِ اقبال اجلاس کے اختتام پر شرکاء کا گروپ فوٹو.

Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore: Mahnoor Zaheer Wins Laptop at Sixth Session of “Koi Qabil Ho To”21 Oct, 2026: The sixth se...
21/10/2026

Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore: Mahnoor Zaheer Wins Laptop at Sixth Session of “Koi Qabil Ho To”

21 Oct, 2026: The sixth session of “Koi Qabil Ho To,” an initiative of Aiwan-e-Iqbal Complex, Lahore, was held to acquaint the younger generation with Iqbal’s thought and to nurture their intellectual and creative abilities. Students from various educational institutions participated enthusiastically.

The participating institutions included Alkhidmat Girls High School, Khursheed Campus, Bedian Road, Lahore; Al-Dars High School, Chah Miran, Lahore; Islamia College Civil Lines, Lahore; Dar-ul-Uloom Muhammadiya Ghausia, Bhera, Sargodha; and Punjab College, Ayubia Campus, Lahore.

The participants included Muhammad Ahmad Iqbal, Tayyaba Ibrahim, Nawal Asif, Muhammad Jaleel Malik, Saliha Mohsin, Jannat Irfan, Abiha Arif, Afaf, Nida Tariq, Munaza Boota, Hooria Hussain, Mahnoor Iftikhar, Amna Aftab, Fakhira Zaheer, Haadiya Fareed, Bareera Riaz, Fiza Hafeez, and Anaya.

Demonstrating outstanding performance, Mahnoor Zaheer won the special prize of a laptop. The programme was compered by Iqbal studies expert Dr. Muhammad Saleem Khan Rao. Anjum Waheed, Administrator of Aiwan-e-Iqbal Complex, presented the laptop to the winning student and certificates to the teachers. Prizes were also distributed among all participants.

National Heritage and Culture Division, Pakistan
Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore

ایوانِ اقبال کمپلیکس لاہور: ’’کوئی قابل ہو تو‘‘ کی چھٹی نشست، ماہ نور ظہیر نے لیپ ٹاپ جیت لیانوجوان نسل کو فکرِ اقبال سے...
21/10/2026

ایوانِ اقبال کمپلیکس لاہور: ’’کوئی قابل ہو تو‘‘ کی چھٹی نشست، ماہ نور ظہیر نے لیپ ٹاپ جیت لیا
نوجوان نسل کو فکرِ اقبال سے روشناس کرانے اور ان کی تخلیقی و فکری صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایوانِ اقبال کمپلیکس لاہور کے زیرِ اہتمام پروگرام ’’کوئی قابل ہو تو‘‘ کی چھٹی نشست منعقد ہوئی، جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات نے بھرپور حصہ لیا۔مقابلے میں الخدمت گرلز ہائی سکول خورشید کیمپس، بیدیاں روڈ لاہور، الدرس ہائی سکول، چاہ میراں لاہور، اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور،دارالعلوم محمدیہ غوثیہ، بھیرہ سرگودھا اور پنجاب کالج ایوبیہ کیمپس لاہور کے طلبہ و طالبات شریک ہوئے۔شرکا میں محمد احمد اقبال، طیبہ ابراہیم، نوال آصف، محمد جلیل ملک، صالحہ محسن، جنت عرفان، ابیہا عارف، عفاف، ندا طارق، منزہ بوٹا، حوریہ حسین، ماہ نور افتخار، آمنہ آفتاب، فاخرہ ظہیر، ہادیہ فرید، بریرہ ریاض، فضا حفیظ اور عنایا شامل تھے۔نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماہ نور ظہیر نے لیپ ٹاپ کا خصوصی انعام جیت لیا۔ پروگرام کی نقابت ماہرِ اقبالیات ڈاکٹر محمد سلیم خان راؤ نے کی، جبکہ ایڈمنسٹریٹر ایوانِ اقبال کمپلیکس انجم وحید نے کامیاب طالبہ کو لیپ ٹاپ اور اساتذہ کو سرٹیفکیٹس پیش کیے۔ تمام شرکا میں بھی انعامات تقسیم کیے گئے۔
National Heritage and Culture Division, Pakistan
Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore

ایوانِ اقبال کمپلیکس لاہور میں شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی 75ویں برسی  پر تقریبایوانِ اقبال کمپلیکس لاہور کے زیرِ اہتمام ...
16/10/2026

ایوانِ اقبال کمپلیکس لاہور میں شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی 75ویں برسی پر تقریب
ایوانِ اقبال کمپلیکس لاہور کے زیرِ اہتمام پاکستان کے پہلے وزیراعظم، شہیدِ ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کی 75ویں برسی کے موقع پر ایک فکری و علمی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مقررین نے ان کی سیاسی جدوجہد، قومی خدمات اور طرزِ حکمرانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔تقریب کی صدارت سینئر صحافی سلمان غنی نے کی، جبکہ مہمانِ خصوصی وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر تھے۔ مہمان مقرر ڈاکٹر الماس خانم اور میزبان انجم وحید، ایڈمنسٹریٹر ایوانِ اقبال کمپلیکس بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ مقررین نے کہا کہ شہیدِ ملت کی سیاسی بصیرت، آئینی بالادستی، قومی مفاد اور عوامی خدمت کا تصور آج بھی حکمرانوں اور نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔تقریب میں طلبہ و طالبات اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی زندگی اور قومی خدمات پر خصوصی تصویری نمائشایوانِ اقبال کمپلیکس لاہور کے زیرِ اہتمام شہیدِ ملت...
16/10/2026

شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی زندگی اور قومی خدمات پر خصوصی تصویری نمائش
ایوانِ اقبال کمپلیکس لاہور کے زیرِ اہتمام شہیدِ ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کی 75ویں برسی کے موقع پر ان کی زندگی، سیاسی جدوجہد اور قومی خدمات کو اجاگر کرنے کے لیے خصوصی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔مہمانِ خصوصی وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے،سینئر صحافی سلمان غنی،ڈاکٹر الماس خانم ، طلبہ و طالبات اور اساتذہ کرام کے ہمراہ نمائش کا افتتاح کیا اور تاریخی تصاویر کا مشاہدہ کیا۔نمائش کا مقصد نوجوان نسل کو پاکستان کی تاریخ، تحریکِ پاکستان اور شہیدِ ملت کی قومی خدمات سے روشناس کرانا تھا۔

شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی یاد میں خصوصی تقریب! 🇵🇰آئیے اور اس باوقار تقریب کا حصہ بن کر اپنے محسن کو خراجِ تحسین پیش کری...
15/10/2026

شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی یاد میں خصوصی تقریب! 🇵🇰
آئیے اور اس باوقار تقریب کا حصہ بن کر اپنے محسن کو خراجِ تحسین پیش کریں۔

Address

Aiwan-e-Iqbal Complex Egerton Road Lahore.
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore:

Shortcuts

Share