100 Best commandose lahore police

100  Best commandose lahore police Make excercise your everyday environment Because fitness is courage in a thousand. Love pakistan

10/03/2026
10/03/2026

ہم سب کا پیارا علی علی

13/02/2026

اللہ کو راضی کرنے کا ایک طریقہ
#محمد #ایلیٹ

13/02/2026

#ایلیٹ #کمانڈوز #محمّد

نئے ایس پی  پرموٹ ہونے والے اوصاف واہلہ ایس پی انوسٹی گیشن نارووال تعینات۔
25/01/2026

نئے ایس پی پرموٹ ہونے والے اوصاف واہلہ ایس پی انوسٹی گیشن نارووال تعینات۔

حجرہ شاہ مقیم  ڈی پی او راشد ہدایت کے احکامات پر پتنگ فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ حجرہ شاہ مقیم پولیس کی کارروائی ، پتنگ فرو...
25/01/2026

حجرہ شاہ مقیم
ڈی پی او راشد ہدایت کے احکامات پر پتنگ فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ
حجرہ شاہ مقیم پولیس کی کارروائی ، پتنگ فروش علی عرف ٹڈا گرفتار
ملزم کے قبضہ سے 25 پتنگیں برآمد ، قانونی کارروائی جاری
پتنگ بازی اور پتنگ سازی کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے ، پولیس
رپورٹ
سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ کو ایس پی کے رینک لگا رہے ہیں۔ عمران عباس چدھڑ ایس پی انوسٹی گیش...
25/01/2026

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ کو ایس پی کے رینک لگا رہے ہیں۔ عمران عباس چدھڑ ایس پی انوسٹی گیشن سرگودھا تعینات۔
#ایلیٹ #کمانڈوز

ایلیٹ فورس قصور کے لئے ایک اور اعزازایلیٹ کمانڈو محمد عدنان نے باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور مسٹر قصو...
28/12/2025

ایلیٹ فورس قصور کے لئے ایک اور اعزاز
ایلیٹ کمانڈو محمد عدنان نے باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور
مسٹر قصور کا اعزاز اہنے نام کیا۔
ایلیٹ فورس جہاں ملک دشمن عناصر کے خلاف برسرپیکار ہے وہاں صحتت مندانہ سرگرمیوں میں بھی پیش پیش ہے۔
#ایلیٹ
#کمانڈوز

20/10/2025
خان پور سے تعلق رکھنے والے چوہدری نذر ایک بہادر ایک سچا ہیرو۔یہ وہ انسپکٹر ہیں جو ایس ایچ او تھانہ مدرسہ بہاولنگر کے طور...
20/10/2025

خان پور سے تعلق رکھنے والے چوہدری نذر ایک بہادر ایک سچا ہیرو۔
یہ وہ انسپکٹر ہیں جو ایس ایچ او تھانہ مدرسہ بہاولنگر کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے، جب ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران گولی کا نشانہ بنے۔ اس گولی نے ان کے اعصابی نظام کو متاثر کیا، مگر ان کے حوصلے کو نہیں۔
تین سال گزر گئے، آج وہ آہستہ آہستہ بہتر ہو رہے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی جانیں داؤ پر لگا کر ہمیں محفوظ رکھتے ہیں۔
ایسے جانباز ہمارا فخر ہیں۔
#ایلیٹ

آر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل اور ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ نےشہید انسپکٹر شہزاد جھمٹ کے گاؤں آمد۔افسران نے شہید ک...
18/10/2025

آر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل اور ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ نے
شہید انسپکٹر شہزاد جھمٹ کے گاؤں آمد۔
افسران نے شہید کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی،
افسران نے شہید کے معصوم بچوں کو گلے لگا کر ان سے بے پناہ پیار کا اظہار کیا اور دست شفقت رکھا۔

شہید کے بچوں سے افسران کا پیار اس بات کی علامت تھا کہ پنجاب پولیس اپنے شہداء کے خاندانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتی۔

اور شہید کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ 💐

شہید انسپکٹر شہزاد جھمٹ نے فرض کی راہ میں اپنی جان قربان کر کے
وفاداری، بہادری اور عزم کی نئی مثال قائم کی۔
پنجاب پولیس اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
ان کے بچے ہمارا فخر اور ان کی قربانی ہماری پہچان ہے۔ 🇵🇰

ٹ

Address

Lahore
COMMANDO

Telephone

3003607342

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 100 Best commandose lahore police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share