City Traffic Police Lahore

City Traffic Police Lahore Official page of Lahore Traffic Police Our Motto is 'courtesy', service' and 'Excellence',

The main role of City Traffic Police is to ensure the smooth flow of traffic, Traffic education & Enforcement of traffic rules.

07/09/2026
07/09/2026

لاہور ٹریفک پولیس نے جان لیوا حادثات میں ملوث 146 ڈرائیورز کے لائسنس معطل کردئیے

مہلک اور شدید غیر مہلک حادثے کی صورت میں ڈرائیور کا لائسنس معطل ہوگا

06/09/2026

لاہور ٹریفک پولیس کا حادثات کی روک تھام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے شہر کے تمام داخلی راستوں پر جنرل ہولڈ اپ جاری۔

بغیر ترپال ریت، مٹی یا دیگر لوڈر ٹریکٹر ٹرالی کو سڑک پر چلنے کی اجازت نہیں۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس، شہریوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔

لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔قانون کی پاسداری، محفوظ سفر کی ضمانت ...
06/09/2026

لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
قانون کی پاسداری، محفوظ سفر کی ضمانت ہے۔

ایک حادثہ، مگر ہیلمٹ نے زندگی بچا لی! ہیلمٹ صرف قانون نہیں، زندگی کی حفاظت ہے۔حادثہ کب اور کہاں ہو جائے، معلوم نہیں—اس ل...
06/09/2026

ایک حادثہ، مگر ہیلمٹ نے زندگی بچا لی!
ہیلمٹ صرف قانون نہیں، زندگی کی حفاظت ہے۔
حادثہ کب اور کہاں ہو جائے، معلوم نہیں—اس لیے ہر سفر پر ہیلمٹ لازمی پہنیں۔

06/09/2026

حادثات قسمت سے نہیں، ہماری غفلت اور لاپرواہی سے ہوتے ہیں۔
رفتار میں احتیاط، ٹریفک قوانین کی پاسداری اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ ہی محفوظ سفر کی ضمانت ہے۔

Address

Opposite Civil Lines College On Shiekh Abdul Qadir Jillani Road Or Out Fall Road Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Traffic Police Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to City Traffic Police Lahore:

Shortcuts

Share