Pakistan Ki Awaz

  • Home
  • Pakistan Ki Awaz

Pakistan Ki Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Ki Awaz, Political organisation, DHA Y Block, .

27/02/2026

اے اللہ!
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
آمین، یا ربّ العالمین! 🤲

27/02/2026

✨ جمعہ مبارک ✨🤍
🌿 آج کا دن آپ کے لیے رحمت، سکون اور قبولیتِ دعا لے کر آئے 🤲🏻💫
🌸 درودِ پاک پڑھیں اور دوسروں کو بھی یاد دلائیں 🌸
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمْ (ﷺ)

27/02/2026

آپریشن غضب للحق/ اپ ڈیٹ

پاک فضائیہ کی افغانستان کے صوبہ خوست اور پکتیکا میں طالبان ہیڈکوارٹر پر ائیر سٹرائیک

27/02/2026

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

Pakistan has launched Operation Ghazab Lil Haqq against Afghanistan

پاکستان نے افغانستان کے خلاف آپریشن غضب للحق کا آغاز کردیا

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

26/02/2026

اسرائیل بھارت افغانستان گٹھ چور بے نقاب نیتھن یاھو بے افغانستان کو اپنا جانشین بنا لیا پاکستان اور پاک فوج پر بھونکتے کتے غدار پاکستان اب کیا کہیں گے اس بارے میں

26/02/2026

اسرائیل بھارت افغانستان گٹھ چور بے نقاب نیتھن یاھو بے افغانستان کو اپنا جانشین بنا لیا پاکستان اور پاک فوج پر بھونکتے کتے غدار پاکستان اب کیا کہیں گے اس بارے میں

25/02/2026

اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 6.3 رکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز

زلزلے کی گہرائی 146 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز

25/02/2026

پنجاب بھر میں آوٹ ڈور ڈرونر کے استعمال پر 30 دن کے لیے پابندی عائد کردی گئی، نوٹیفیکیشن

پابندی کا اطلاق ان ڈور ہونے والی تقریبات پر نہیں ہوگا، نوٹیفیکیشن

25/02/2026

پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی سہولت، اب برطانیہ کے وزٹ ویزے ای ویزا سسٹم کے تحت جاری ہوں گے

ویزا ای میل کے ذریعے ڈیجیٹل شکل میں ملے گا

🧐
25/02/2026

🧐

10 Hazar Ka Wada Ya Sirf Drama? Helpline Ka Sach! | Mian Imran ArshadIn this hard-hitting analysis, senior anchor person Mian Imran Arshad reveals the ground...

25/02/2026

25/02/2026

یوتھیا کہتا ہے 804 سب سے مشہور یے آج شیطان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا 😂😂😂

fans Pakistan Ki Awaz

Address

DHA Y Block

54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share