Muhammad Shahbaz General Counselor UC 202 Ward 6

Muhammad Shahbaz General Counselor UC 202 Ward 6 Our page provide u all information regarding social activities in UC 202. 4 any queries call:
M shahbaz: 03004280415

20/08/2025
27 اپریل والٹن روڈ اور والٹن تا کلمہ چوک فلائی اوور کا شاندار افتتاح۔
20/04/2025

27 اپریل والٹن روڈ اور والٹن تا کلمہ چوک فلائی اوور کا شاندار افتتاح۔

"الحمدللہ، 28 فروری کو ایک چھوٹے سے اقدام کے ذریعے کچھ خوشیوں کے لمحے بانٹنے کی کوشش کی۔ پٹرول پمپ کے کارکنان، جو ہمارے ...
07/04/2025

"الحمدللہ، 28 فروری کو ایک چھوٹے سے اقدام کے ذریعے کچھ خوشیوں کے لمحے بانٹنے کی کوشش کی۔ پٹرول پمپ کے کارکنان، جو ہمارے روزمرہ کے سفر کا اہم حصہ ہیں، کے لئے چوڑیاں اور تحائف پیش کیے۔ امید ہے کہ یہ چھوٹا سا اشارہ ان کے دن کو خوبصورت بنا سکا۔ آئیں، اپنے ارد گرد کی خوشیاں بانٹنے کی کوشش کریں اور محبت کے پیغام کو آگے بڑھائیں۔ ❤️✨"

07/04/2025

سینئر لیگی رہنما حافظ میاں محمد نعمان سے سابقہ کونسلر یوسی 202 چوہدری شہباز کی ملاقات, ہمراہ علاقے کے معزز ممبر محمد سلیم صاحب نے بھی شرکت کی۔
ملاقات میں حلقہ میں در پیش مسائل سے آگاہ کیا
حافظ میاں نعمان کے مسائل کو جلد حل کروانے کے لیے موقع پر احکامات جاری۔

16/10/2023

پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کی رحم کی اپپل
16/09/2023

پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کی رحم کی اپپل

Petrol Phir se 26 Rupee mehnga | Awam p*s kar reh gayi | Hukmarano se Reham Ki Appeal My Vlog Channel Hello Viewers m...

ان میں سے صرف ایک جیل گیا جب تک ان کے باقی 8 ساتھی بھی جیل نہیں جائیں گے ملک ٹھیک نہیں ہوگا پاکستان کو اگر 28 جولائی 201...
01/09/2023

ان میں سے صرف ایک جیل گیا جب تک ان کے باقی 8 ساتھی بھی جیل نہیں جائیں گے ملک ٹھیک نہیں ہوگا پاکستان کو اگر 28 جولائی 2017 کے پوزیشن پر واپس لانا ہے جب ڈالر 103 پٹرول 65 ڈیزل 70 روٹی 5 چینی 50 روپے تھا تو پھر ان 8 افراد کو بھی جلدی اٹک جیل بھیجنا ہوگا

28/08/2023

Protests against electricity bills in Pakistan | Protest | Electricity Bills

27/08/2023

Absolutely No. 🔥💪🏼





27/08/2023

Insha Allah 😍

اس بندے نے عمران خان کی اصلیت بیان کر دی ضرور سنیں ⬇⬇⬇
17/08/2023

اس بندے نے عمران خان کی اصلیت بیان کر دی ضرور سنیں ⬇⬇⬇

This is the 7th part of my kashmir series, In this part you will see complete taobat valley with beautiful natural beauty and meadows. Please keep watching a...

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shahbaz General Counselor UC 202 Ward 6 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share