Insaf Students Federation Punjab University

Insaf Students Federation Punjab University Knowledge ,Justice , Tolerance
محبت فاتح عالم Insaf Students Federation Punjab University Official

09/09/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور کی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف لاہور کے زیر اہتمام 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورتی جرگے میں بھرپور شرکت کی۔
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کی خصوصی شرکت۔
آئی ایس ایف ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی 27 ستمبر کو صف اول کا کردار ادا کرے گی۔

صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور نے شوریٰ سے مشاورت کے بعد سیشن 2026,2027 کے لیے احتشام وٹو کو صدر جامعہ پنجاب  مقرر کردی...
07/08/2026

صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور نے شوریٰ سے مشاورت کے بعد سیشن 2026,2027 کے لیے احتشام وٹو کو صدر جامعہ پنجاب مقرر کردیا ہے

07/08/2026

نو منتخب صدر آئی ایس ایف لاہور وسیم اکرم خان تنولی نے ڈسٹرکٹ ایگزیکٹیو کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کر دِیا۔
انشاء اللّٰہ یہ ٹیم طلباء کے حقوق اور ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کی تحریک میں ہراول دستے کا کردار ادا کرے گی۔

07/08/2026

آئی ایس ایف لاہور کی ایگزیکٹو کمیٹی عہدیداران ، یونیورسٹیز صدور، پی پی صدور و دیگر اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس

اجلاس میں صدر آئی ایس ایف وسطیٰ پنجاب مظہر اقبال گجر کی خصوصی شرکت

ایگزیکٹو کونسل عہدیداران ،یونیورسٹیز صدور اور پی پیز صدور نے ووٹنگ کے ذریعے وسیم اکرم کو صدر آئی ایس ایف لاہور کے منتخب کیا

آئی ایس ایف لاہور کے اسٹیک ہولڈرز کے فیصلے کی روشنی میں صدر آئی ایس ایف سینٹرل پنجاب مظہر اقبال گجر نے وسیم اکرم کی بطور صدر آئی ایس ایف لاہور تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

07/03/2026

پشتونخواہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن لاہور کے زیر اہتمام افطار پارٹی میں آئی ایس ایف کے وفد کی شرکت۔

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے وفد کی مسلم سٹوڈنٹس لیگ کی دعوت پر افطار میں شرکت۔
04/03/2026

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے وفد کی مسلم سٹوڈنٹس لیگ کی دعوت پر افطار میں شرکت۔

11/01/2026

آئی ایس ایف لاہور کے تنظیمی عہدیداران و یونیورسٹی صدور کی تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی سے ملاقات

ملاقات میں حالیہ سٹریٹ موومنٹ ، لاہور میں آئندہ کی تحریک ،یونیورسٹیز میں طلباء کو مزید متحرک کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔
ملاقات میں سابق صدر آئی ایس ایف kpk اخونزدزہ حسین ، اپوزیشن لیڈر پنجاب معین قریشی بھی موجود تھے۔

 انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور کی جانب سے تنظیم سازی کے لیے آن لائن ممبر شپ مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے. ہم لاہور بھر کے تعل...
10/01/2026



انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور کی جانب سے تنظیم سازی کے لیے آن لائن ممبر شپ مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے. ہم لاہور بھر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو خوش آمدید کہتے ہیں.

رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کریں.
https://forms.gle/9WsvvwWcpxgiN7qd9

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی ٹیم نے پنجاب یونیورسٹی میں طلباء کو آئی ایس ایف اور سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کیے۔
09/01/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی ٹیم نے پنجاب یونیورسٹی میں طلباء کو آئی ایس ایف اور سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کیے۔

این اے 129 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں آئی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی لاہور کا پولنگ ڈے میں مختلف کیمپس کا دورہ۔ جس میں سا...
23/11/2025

این اے 129 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں آئی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی لاہور کا پولنگ ڈے میں مختلف کیمپس کا دورہ۔ جس میں سابق مرکزی صدر چوہدری ارسلان حفیظ اور صدر پنجاب مظہر اقبال اور صدر پنجاب یونیورسٹی چوہدری فیصل رمضان بھی ہمراہ۔

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation Punjab University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share