06/09/2026
خصوصی بچے خصوصی توجہ
لاہور، محکمہ سپیشل ایجوکیشن اور یونیسیف کے اشتراک سے پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا
پالیسی ڈائیلاگ میں خصوصی بچوں کے بہتر تعلیمی نتائج اور سیکھنے کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے مؤثر لائحہ پر عمل درآمد کا آغاز کیا جائے گا، خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے غیر نصابی سرگرمیوں، بہتر کمیونیکیشن کے لیے سائن لینگویج پر خاص توجہ دی جائے گی، خصوصی بچوں کی انفرادی ضروریات کے مطابق تعلیمی معاونت کے دائرہ کار کو وسعت دے رہے ہیں، سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن شعیب اقبال سید
Maryam Nawaz Sharif Sania Ashiq Govt of Punjab Chief Secretary Punjab