15/07/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
افسوسناک خبر!
راولپنڈی سے نیلم ویلی جانے والی کوسٹر چھونڑ( جبار )کے مقام پر حادثے کا شکار گاڑی گہری کھائی میں جا گری ابتدائی اطلاعت کے مطابق تین افراد موقع پر وفات پاچکے ھیں، جبکہ باقی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ھیں۔
سورس:سوشل میڈیا