Health Information & Service Delivery Unit of H&P Department

Health Information & Service Delivery Unit of H&P Department Department has been bifurcated into two.
1. Primary & Secondary Healthcare Department.
2. Specialized Healthcare & Medical Education Department.

This page has been created by Health Information & Service Delivery Unit of Primary & Secondary Healthcare Department. The purpose of said page is to share all such information which is required to broadcast among general public and employees of P&S Healthcare Department, like seniority lists, notifications, copy of orders and other necessary information.

جشن آمد رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
25/08/2026

جشن آمد رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

‏📢 مریضوں کی خدمت کے جذبے سے سرشار نوجوان ڈاکٹروں کے لیے سنہری موقع! محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے فیز 1، 2 اور 3 کے کلینکس...
05/06/2026

‏📢 مریضوں کی خدمت کے جذبے سے سرشار نوجوان ڈاکٹروں کے لیے سنہری موقع!

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے فیز 1، 2 اور 3 کے کلینکس میں خدمات انجام دینے کے لیے نوجوان ڈاکٹرز سے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔

✅ اگر آپ پہلے میرٹ لسٹ میں شامل نہیں ہو سکے یا کسی وجہ سے منتخب نہ ہوئے، تو اب دوبارہ درخواست دینے کا موقع موجود ہے۔

📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 09 جون 2026 (دوپہر 12 بجے تک)

🌐 آن لائن درخواست کے لیے: jobs.pshealthpunjab.gov.pk/hpd/account‎

📞 مزید معلومات کے لیے: 1033

Wishing everyone a very Happy Eid ul Adha.May Allah Almighty accept our sacrifices and prayers Ameen.
27/05/2026

Wishing everyone a very Happy Eid ul Adha.
May Allah Almighty accept our sacrifices and prayers Ameen.

مریم نواز اسپتال—عوام کو معیاری اور بروقت علاج کی فراہمی کے لیے ایک اہم قدم۔اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کے لیے شفاف اور میرٹ پر مبنی...
06/05/2026

مریم نواز اسپتال—عوام کو معیاری اور بروقت علاج کی فراہمی کے لیے ایک اہم قدم۔
اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کے لیے شفاف اور میرٹ پر مبنی مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ صوبہ بھر میں صحت کی سہولیات کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 11 مئی 2026
مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں یا ہیلپ لائن 1033 پر رابطہ کریں۔

05/05/2026

ہر کال اہم، ہر فیڈبیک قیمتی
محکمہ صحت پنجاب — آپ کے ساتھ، ہر قدم پر

شفاف نظام، بہتر علاج
پنجاب کا صحت کا شعبہ تیزی سے بدل رہا ہے

📍 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منڈی بہاؤالدین

کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرلاہور والوں کیلئے سرکاری نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقعکیا آپ بھی شعبہ میں ایک باعزت اور منافع بخش ک...
26/03/2026

کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر

لاہور والوں کیلئے سرکاری نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقع

کیا آپ بھی شعبہ میں ایک باعزت اور منافع بخش کیریئر کی تلاش میں ہیں؟
ہم آپ کو دے رہے ہیں اپنے علاقے میں خدمت خلق اور بہترین آمدن کا سنہری موقع!



ملازمت کی خصوصیات
• آسان اوقات کار: لچکدار (Flexible) ٹائمنگ جو آپ کی ذاتی زندگی کو متاثر نہ کرے۔
• قربت یقینی: آپ کے گھر کے قریب ترین علاقوں میں کام کرنے کے مواقع۔
• عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 43 سال۔



مطلوبہ اہلیت (کون اپلائی کر سکتا ہے؟)

اگر آپ کے پاس درج ذیل میں سے کوئی بھی ڈپلومہ یا تجربہ ہے، تو آپ اس پوزیشن کے لیے موزوں ہیں:
• چارج نرس (Charge Nurse)
• ایل ایچ وی (LHV)
• مڈوائف (Midwife)
• کمیونٹی مڈوائف (CMW)



50,000/- تک ماہانہ



نوٹ: نشستیں محدود ہیں
اپنے گھر کے قریب بہترین موقع پانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں!



رابطہ برائے معلومات و درخواست
📞 042-99200980

📍 پتہ: 24 کوپر روڈ ڈی ایچ اے لاہور

🔗 /people/District-Health-Authority-Lahore

رمضان المبارک 🌙✨
18/02/2026

رمضان المبارک 🌙✨


IMPORTANT ANNOUNCEMENTThe Grievances Portal is now OPEN for candidates who applied for the following positions:  - Hospi...
14/01/2026

IMPORTANT ANNOUNCEMENT
The Grievances Portal is now OPEN for candidates who applied for the following positions:
- Hospital Administrator
- Clinical Coordinators
- Consultants / Specialists
- Anesthesiologists
- Medical Officer / Women Medical Officer
- Dental Surgeon
All candidates are requested to submit their grievances online through the official portal:
🔗 https://hspp.pshealthpunjab.gov.pk
Candidates are requested to ensure timely submission of their grievances.

محکمہ صحت و آبادی میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ انفارمیشن اینڈ سروس ڈلیوری یونٹ خالد شریف کی جانب سے مسیحی ملازمین کے ساتھ کرس...
24/12/2025

محکمہ صحت و آبادی میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ انفارمیشن اینڈ سروس ڈلیوری یونٹ خالد شریف کی جانب سے مسیحی ملازمین کے ساتھ کرسمس کی خوشی میں خصوصی تقریب کا انعقاد

تقریب کے دوران کیک کاٹا گیا اور کرسمس کی خوشیوں میں مسیحی ملازمین کے ساتھ بھرپور شرکت کی گئی۔

انہوں نے کرسمس کے موقع پر مسیحی ملازمین کو دلی مبارکباد دی اور ان کے لیے خوشحالی، امن اور کامیابی کی نیک تمناؤں کا اظہار کیا

اب چلے گا صحت کی بہتری کا مؤثر نظامبنے گا صحت مند پنجاب
12/12/2025

اب چلے گا صحت کی بہتری کا مؤثر نظام
بنے گا صحت مند پنجاب

Address

1-birdwood Road, Jail Road
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 15:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Information & Service Delivery Unit of H&P Department posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Health Information & Service Delivery Unit of H&P Department:

Shortcuts

Share