Insaf Youth Wing Lahore

Insaf Youth Wing Lahore Official Page of Insaf Youth Wing, Lahore.

ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا!بالقسط لانگ مارچ _ 27 ستمبراپنے قائد عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کی خاطر متحد اور پر ا...
03/09/2026

ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا!
بالقسط لانگ مارچ _ 27 ستمبر
اپنے قائد عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کی خاطر متحد اور پر امن ہوکر نکلیں۔


پشاور سپیکر ہاؤس؛ سپیکر خیبر پختونخواہ بابر سلیم سواتی سے مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی کی قیادت ...
02/09/2026

پشاور سپیکر ہاؤس؛ سپیکر خیبر پختونخواہ بابر سلیم سواتی سے مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی کی قیادت میں صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حسن شکیل اور جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب سید دبیرالحسن شاہ سمیت یوتھ ونگ کے وفد کی 27 ستمبر بالقسط لانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلی ملاقات
انشاءاللہ یوتھ ونگ ہمیشہ کی طرح صفِ اول میں بھرپور تعداد میں اپنا کردار ادا کرے گی۔
27 ستمبر بالقسط لانگ مارچ نہ رسائی نہ دوائی صرف رہائی




Happy Birthday Tiger Of IK Syed Tauqeer Hunny.Stay Strong - Stay BleSsed - Love ♥️
02/09/2026

Happy Birthday Tiger Of IK Syed Tauqeer Hunny.
Stay Strong - Stay BleSsed - Love ♥️

صدر انصاف یوتھ ونگ لاہور سید توقیر ہنی کی سالگرہ کے موقع پر جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب سید دبیرالحسن شاہ، ...
01/09/2026

صدر انصاف یوتھ ونگ لاہور سید توقیر ہنی کی سالگرہ کے موقع پر جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب سید دبیرالحسن شاہ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب چوہدری محمد عدنان جٹ اور جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ لاہور دانیال جٹ نے کیک کاٹا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

01/09/2026

صدر انصاف یوتھ ونگ لاہور سید توقیر ہنی کے والد محترم دل کے کامیاب بائی پاس آپریشن کے بعد بہت بہتر ہیں۔ اللہ پاک سید توقیر ہنی کے والد محترم کو صحتمندی والی لمبی زندگی عطا فرمائے، آمین

31/08/2026

وزیر اعلی سہیل آفریدی نے یوتھ ونگ اور ISF کو تاکید کی کہ فوری طور پر یوسی لیول تک تنظیم سازی مکمل کریں تاکہ 27 ستمبر کو بالقسط لانگ مارچ و عمران خان کی رہائی کے لیئے نوجوان اور طلباء بھرپور کردار ادا کر سکیں۔

30/08/2026

سینٹرل اور ویسٹ پنجاب لاہور میں نکلے گا، نارتھ پنجاب KP کے ساتھ آئے گا۔ ساؤتھ پنجاب جو KP کے ساتھ ٹچ ہوتا ہے وہ بھی KP آئے گا باقی مین شاہراہیں بند کرے گا۔ سندھ شاہراہیں بند کرے گا اور حیدر آباد اور کراچی، کراچی میں اکھٹے ہو کر کراچی بند کریں گے۔ بلوچستان کوئٹہ اور مین شاہراہیں بند کریں گے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی

30/08/2026

پشاور وزیر اعلی ہاؤس میں 27 ستمبر کے مشاورتی اجلاس کے سلسلے میں یوتھ کی نمائندگی کرتے ہوئے مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر لطیف عباسی اپنے خیالات کا اظہار خیال کرتے ہوئے۔
27 ستمبر کو انشاءاللہ نہ رسائی نہ دوائی بلکے خان کی رہائی تک یوتھ لانگ مارچ کرے گی۔ 8 فروری کو قوم نے ووٹ صرف عمران خان کی رہائی کے لیئے دیا ہے، سوشل میڈیا کے دوست صرف اس لیئے تنقید کرتے ہیں کیونکہ وہ صرف خان کی رہائی چاہتے ہیں۔
انشاءاللہ یوتھ ونگ کسی اختلاف کا حصہ نہیں بنے گی بلکہ لیڈرشپ جو حکم کرے گی ملک بھر میں تمام نوجوان صفِ اول میں ہوں گے۔ انشاءاللہ

27 ستمبر تاریخ ساز دنبالقسط لانگ مارچ
30/08/2026

27 ستمبر تاریخ ساز دن
بالقسط لانگ مارچ

29/08/2026

مرشد عمران خان کے سیاسی مشیر امجد خان نیازی سے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ لاہور مظہر خان، عثمان حمزہ اعوان NA-120، زاہد خان کاکڑ، سعید لودھی و دیگر کارکنان کی 27 ستمبر بالقسط لانگ مارچ کے حوالے سے ملاقات

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing Lahore:

Shortcuts

Share