PMML PP 158

Directions

PMML PP 158 پاکستان مرکزی مسلم لیگ
کا عزم عالیشان اسلامی فلاحی پاکستان

02/08/2026

ان شاءاللہ
کرسی

ظفروال والوں ساری زندگی آپکا مقروض رہو گا ۔ شکریہ اہلیان ظفروال ۔ حلقہ ایل اے 37 جموں 4 ضلع نارووال ۔امیدوار ایم ایل اے ...
01/08/2026

ظفروال والوں ساری زندگی آپکا مقروض رہو گا ۔ شکریہ اہلیان ظفروال ۔ حلقہ ایل اے 37 جموں 4 ضلع نارووال ۔
امیدوار ایم ایل اے عثمان علیم مسلم بھائی ۔ 🪑.
جلسہ گاہ سے ذیادہ چھتوں پر موجود تھے ۔۔ 🌹❤️💐

01/08/2026

نارووال کی عوام کا جوش، تبدیلی کی نئی امید! ✌️
آئیں، الیکشن میں اپنا ووٹ کرسی کے نشان کو دیں۔

28/07/2026

اصل مسلم لیگ کے سفر کا آغاز ہوچکا جعلی مسلم لیگ کیلئے اب جگہ نہیں ہوگی

تابش قیوم بھائی صدر مسلم یوتھ لیگ پاکستان مقرراللہ تعالیٰ ان کو ملک و ملت کے لیے مزید کام کی توفیق سے نوازے۔ آمین
31/03/2026

تابش قیوم بھائی
صدر مسلم یوتھ لیگ پاکستان مقرر

اللہ تعالیٰ ان کو ملک و ملت کے لیے مزید کام کی توفیق سے نوازے۔ آمین

اھلا و سھلاً مر حبا ۔سردار اجمل خان چانڈیہ صاحب کو صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ جنوبی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرت...
31/03/2026

اھلا و سھلاً مر حبا ۔

سردار اجمل خان چانڈیہ صاحب کو صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ جنوبی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

میڈیا سیل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاولپور

ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی کو پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا ترجمان مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس ...
31/03/2026

ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی کو پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا ترجمان مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس نئی ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور انہیں ملک و قوم کی خدمت کی مزید توفیق دے۔

Address

Lahore
54700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML PP 158 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share