05/08/2026
پنجاب ہائی وے پٹرول ہیڈکوارٹرز شہداء کی یاد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر یادگارِ شہداء پرفاتحہ خوانی کی گئی، پھول چڑھائے گئےا ورملک و قوم کے امن و سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔
پنجاب ہائی وے پٹرول اپنے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
PoliceMartyrsDay