16/03/2025
مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (نواز)جامعہ پنجاب اپنی یونیورسٹی کی (سابقہ طالب علم )ایڈووکیٹ #ماہنور باجوہ پر ایس ایچ او لدھیوالا گجرانوالا کے تشدد کی پر زور #مزمت کرتی ھے اور حکام بالا سے #مطالبہ کرتی ھے کہ اس کو فوری #انصاف دلایا جائے
Rana Sikandar HayatMaryam Nawaz SharifNawaz SharifMarriyum Aurangzeb